تلنگانہ : بیروزگار آئی ٹی آئی اور ڈپلومہ ہولڈر نوجوانوں کےلئے اچھی خبر

حیدرآباد (دکن فائلز) وزارت دفاع کے تحت مرکزی حکومت کی تنظیم آرڈیننس فیکٹری (میدک) نے بھرتیوں کےلئے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ ادارہ کی جانب سے جونیئر ٹیکنیشن اور ڈپلومہ ٹیکنیشن کی اسامیوں پر بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں مزید پڑھیں

’اردو، دنیا کی سب سے خوبصورت زبان‘ : کرن رجیجو (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے 105 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر منعقدہ عظیم الشان پروگرام میں شرکت کی۔ انہوں نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’اردو مزید پڑھیں

غدار کہنے پر محمد اظہر الدین نے کشن ریڈی کو دیا کرارا جواب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیر اور سابق کرکٹر اظہر الدین نے مرکزی وزیر کشن ریڈی کو ’غدار‘ کہنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’خود کو محب وطن قرار دینے کےلئے کسی کے سرٹیفیکٹ مزید پڑھیں

آندھراپردیش مندر میں بھگڈر، 10 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھراپردیش کے سریکاکولم ضلع میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے۔ کاسی بوگا کے سری وینکٹیشور سوامی مندر میں ہفتہ کو بھگدڑ مچنے سے 10 عقیدتمند ہلاک ہوگئے۔ حادثہ میں کئی افراد شدید زخمی ہو گئے۔ یہ مزید پڑھیں

مونتھا طوفان کی تباہ کاریاں: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ نے سیلاب متاثرین کےلئے مالی امداد کا اعلان کیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے مونتھا طوفان سے ہوئی تباہی کا فضائی سروے کرنے کے بعد متاثرین کو امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا۔ مونتھا طوفان کی وجہ مزید پڑھیں

گدوال کے بی سی ہاسٹل میں ناقص کھانا کھانے سے 53 طلبا بیمار

حیدرآباد (دکن فائلز) گدوال میں ناقص غذا کے استعمال سے کئی طلباء بیمار ہو گئے۔ ایراولی منڈل کے دھرماورم میں واقع بی سی ہاسٹل میں جمعہ کو غیرمعیاری و ناقص کھانا کھانے کے بعد 53 طلباء کو اسپتال میں داخل مزید پڑھیں

’میرا مذہب مجھے بدلہ لینے کی اجازت نہیں دیتا۔۔۔‘ اعظم خان کا بڑا بیان

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کے سابق رکن اسمبلی رگھویندر سنگھ کے اشتعال انگیز بیان پر اعظم خان نے کہا کہ ’ایسی باتوں پر خاموشی سمجھ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک کہاوت ہے کہ جاہل کا جواب مزید پڑھیں

بڑی خبر: شیخ ریاض نے کانسٹیبل پرمود کا قتل کیا، اس کا کوئی ثبوت نہیں! پولیس انکاونٹر پر بھی انتہائی سنگین الزامات: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات (ویڈیوز ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) فرضی انکاونٹر میں ہلاک شیخ ریاض نے کانسٹیبل پرمود کا قتل نہیں کیا تھا؟ جی ہاں۔۔ ایک فیکٹ فینڈنگ رپورٹ میں پولیس پر ایک بڑے ریاکٹ کو چھپانے کا الزام عائد کیا گیا۔ گذشتہ کچھ دنوں سے مزید پڑھیں