’میں ہندو ہوں اور ضرورت پڑنے پر گائے گا گوشت کھا سکتا ہوں‘، سدارامیا کے بیان پر ہنگامہ

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ و کانگریس کے رہنما سدارامیا کے ایک بیان پر ہنگامہ کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کرناٹک میں بیف پر عائد پابندی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’میں اگرچہ ہندو ہوں، لیکن ضرورت پڑنے پر مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد معاملہ میں مزید سماعت کےلے فیصلہ کل تک کےلیے محفوظ

وارانسی ضلع عدالت نے آج گیانواپی مسجد کیس کی سماعت کرتے ہوئے دلائل سنے اور فیصلے کو کل تک کےلیے محفوظ کرلیا۔ معزز جج اجے کمار وشویش نے آج اس معاملہ میں دیوالی (سول) مقدمہ سے متعلق سماعت مکمل کرلی۔ مزید پڑھیں

کورونا وبا: سعودی عرب نے بھارت سمیت 15 ممالک کے سفر پر پابندی عائد کردی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے نئے کیسز میں اضافے کے بعد اپنے شہریوں پر 15 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی۔ اطلاعات کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں کورونا وائرس کے کیسز میں روانہ کی بنیادوں پر ایک مزید پڑھیں

’بارہ آنے بڑھاکر چارآنے کم کیا گیا‘، پٹرول کی قیمتوں میں کمی پر ہریش راؤ کا طنز

تلنگانہ کے وزیر ہریش راؤ نے مرکزی حکومت کی جانب سے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے فیصلہ پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’پٹرول کی قیمت میں پہلے بارہ آنے اضافہ کیا گیا اور اب مزید پڑھیں