انتہائی افسوسناک خبر: مولانا عبدالعلیم اصلاحی کا انتقال

حیدرآباد کی انتہائی معزز و ایمانی جذبہ سے سرشار شخصیت مولانا علیم الدین اصلاحی کا آج انتقال ہوگیا۔ کل (28 ستمبر) مسجد اجالے شاہ میں بعد نماز فجر نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ مولانا عبدالعلیم اصلاحی اتر پردیش کے مزید پڑھیں

ربیع الاول کا چاند نظر آگیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہوگی

حیدرآباد: ربیع الاول کا چاند نظر اگٓیا، عید میلاد النبیﷺ 9 اکتوبر کو ہو گی۔ اس بات کا اعلان رویت ہلال کمیٹی دکن نے آج کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علما دکن کا اجلاس بضمن رویت ہلال ماه مزید پڑھیں

مولانا رحیم الدین انصاری کا انتقال پرملال

ناظم دارالعلوم حیدرآباد و سابق صدرنشین تلنگانہ اردو اکیڈیمی مولانا رحیم الدین انصاری کا آج دوپہر حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ مولانا محمد رحیم الدین انصاری کو دو بار اردو اکیڈیمی کا چیرمین بنایا گیا تھا۔ وہ یونائیٹیڈ مسلم فورم کے مزید پڑھیں

مرکزی حکومت نے نفرت پھیلانے کے الزام میں 10 یوٹیوب چینلز کے 45 ویڈیوز کو بلاک کردیا

ملک میں نفرت کے ماحول کو ہوا دینے کے الزام میں مرکزی حکومت نے 10 یوٹیوب چینلز کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 45 ویڈیوز کو بلاک کردیا۔ مرکز کو ملی اطلاع کے مطابق ان 10 یوٹیوب چینلز نے کشمیر، مزید پڑھیں

معصوم شعیب نے اپنی ماں کی گود میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ دیا، رابعہ گڑگڑاتی رہی لیکن ڈاکٹرز نے ایک نہ سنی (دل دہلانے والا ویڈیو)

اتر پردیش میں ایک اسپتال کے باہر 4 سالہ بچے نے اپنی ماں کی گود میں دم توڑ دیا جبکہ بچہ کے رشتہ داروں نے الزام عائد کیا کہ ہسپتال میں شریک کرانے کےلیے ڈاکٹرز کی جانب سے 50 ہزار مزید پڑھیں

اظہرالدین کے خلاف مقدمہ درج، جمخانہ گراونڈ بھگدڑ میں زخمی ادیتی کی شکایت کے بعد پولیس کی کاروائی

بیگم پیٹ پولیس نے حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ سی اے) کے صدر اظہر الدین اور ایچ سی اے کے منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے جمخانہ گراؤنڈ میں ہوئی بھگدڑ میں زخمی ہونے والے ادیتی اور مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی ہند نے پی ایف آئی پر ای ڈی اور این آئی اے کے چھاپوں کی مذمت کی

”پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفاتر اور ان کے قائدین پر ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ)اور این آئی اے (نیشنل انویسٹی گیٹیو ایجنسی) کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں کی گئی تفتیشی کاروائیاں تشویش کا باعث مزید پڑھیں

موہن بھاگوت کو ’راشٹر پتا‘ قرار دینا غلط، صرف گاندھی جی کو ہی ’فادر آف نیشن‘ کہا جاسکتا ہے: محمد مشتاق ملک نے مولانا الیاسی کے بیان کی مذمت کی

صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک نے آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی کی جانب سے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت کو ’راشٹر پتا‘ قرار دینے کی پرزور مذمت کی۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں