اعلیٰ تعلیم میں مسلمان، درج فہرست ذاتوں و درج فہرست قبائل سے بھی پیچھے: کل ہند سروے میں حیرت انگیز انکشافات (تفصیلی رپورٹ)

حیدرآباد (دکن فائلز) ملک میں مسلمانوں کی تعلیمی حالت پر ایک سروے کیا گیا جس میں چونکادینے والے حقائق سامنے آئے ہیں۔ اعلیٰ تعلیم سے متعلق کئے گئے سروے میں پایا گیا کہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کےلئے مسلمانوں کی مزید پڑھیں

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نئے تعلیمی سال کا یکم جون سے آغاز

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں جونیئر کالجس کے سالانہ تعطیلات کا آج اختتام ہوگیا۔ نئے تعلیمی سال 2023-24 کے لیے انٹرمیڈیٹ سال اول اور دوم کی کلاسز کا یکم جون سے آغاز ہوگا۔ انٹر فرسٹ ایئر کے داخلے 30 جون مزید پڑھیں

کوہلی، دیپیکا اور عالیہ سمیت دیگر شخصیات انسٹاگرام پوسٹ کے کتنے روپے لیتی ہیں؟

حیدرآباد (دکن فائلز) معروف شخصیات کے لیے سوشل میڈیا کسی پیسوں کے پہاڑ سے کم نہیں ہے، اس کی وجہ ان کی مقبولیت ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے برانڈز اپنی تشہیر کرواتے ہیں جب کہ بالی وڈ اسٹارز پیسے مزید پڑھیں

’دروازہ کھلا ہے تحقیق کرلیں‘، اکاؤنٹ میں کروڑوں کے الزام پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل

حیدرآباد (دکن فائلز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی عالم دین مولانا طارق جمیل نے اپنے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے کی موجودگی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیرگردش خبروں پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ایک نجی چینل کی مزید پڑھیں

چین میں 600 سالہ تاریخی مسجد شہید، مسلمانوں کا زبردست احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) چین کے صوبے یُنان میں ایک مسجد کے گنبد اور مینار کو جزوی طور پر شہید کردیا جس پر مسلم برادری میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی۔ چین کے قصبے ناگو کی ایک تاریخی مسجد کے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد میں پوجا کرنے سے متعلق خواتین کی درخواست پر سماعت کی جاسکتی ہے، الہ آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، مسجد کمیٹی کی درخواست خارج

حیدرآباد (دکن فائلز) وارانسی کی گیانواپی مسجد معاملہ میں مسجد کمیٹی کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ نے آج کمیٹی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کو مسترد کر دیا جس میں التجا کی گئی تھی مزید پڑھیں

مودی جی بھگوان کو بھی سمجھا سکتے ہیں۔۔۔ امریکہ میں راہل گاندھی کے خطاب پر بی جے پی چراغ پا  (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی امریکہ کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے سان فرانسسکو میں ہندوستانیوں سے خطاب کیا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ ’دنیا اتنی بڑی ہے کہ کوئی بھی شخص یہ سوچ نہیں سکتا کہ مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے معمر شہری نے 74 برس کی عمر میں انٹرمیڈیٹ امتحان میں شاندار کامیابی حاصل کی

حیدرآباد (دکن فائلز) حصول تعلیم کے لیے عمر کی قید نہیں ہوتی۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں رہنے والے ایک معمر شہری نے 74 برس کی عمر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں کامیابی حاصل کی۔ کالا ناگ شیٹی پرانے شہر مزید پڑھیں

احتجاجی پہلوانوں سے متعلق سوال سے بچنے کےلئے مرکزی وزیر میناکشی لیکھی دوڑ لگانے پر مجبور (دلچسپ ویڈیو)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کیا گیا جس میں مرکزی وزیر میناکشی لیکھی کو دوڑ لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو سے متعلق بتایا جارہا ہے کہ جب ایک رپورٹر نے پہلوانوں کے معاملہ سے مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر کے سنتوش نگر میں آوارہ کتے کے حملہ میں معصوم بچہ شدید زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) شہر میں آوارہ کتوں کی کثرت اور ان کی جانب سے بار بار شہریوں پر حملہ کرنے کے واقعات کے بعد لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا جارہا ہے۔ تازہ واقعہ میں حیدرآباد کے سنتوش نگر کالونی مزید پڑھیں