سُلی ڈیلز ایپ کے ذریعہ مسلم خواتین کی بیحرتی کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ چلانے کو منظوری، دہلی پولیس نے گذشتہ مارچ میں اومکریشور ٹھاکر کو کیا تھا گرفتار

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے آج سُلی ڈیلز نامی ویب سائٹ پر مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والے مرکزی ملزم کے خلاف مقدمہ چلانے کو منظوری دے دی۔ ملزم اومکریشور ٹھاکر کو جنوری میں اندور میں واقع مزید پڑھیں

2021 کے دوران دنیا میں سے سے زیادہ خودکشیاں، 8 لاکھ افراد نے خود کی جان لے لی، 20 فیصد خودسوزی کے واقعات ہندوستان میں رپورٹ

دنیا میں خودکشی سے متعلق ایک رپورٹ سامنے آنے کے بعد تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے۔ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی تازہ رپورٹ کے مطابق 2021 کے دوران دنیا میں سب سے زیادہ خودکشی کے کیسس ریکارڈ کئے گئے۔ مزید پڑھیں

گجرات میں انتخابی تشہیر کے دوران امت شاہ کا ’سبق سکھانے‘ والا بیان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں، وزیر داخلہ کے خلاف شکایت پر کمیشن کا جواب

گجرات چیف الیکٹورل افسر کی رپورٹ اور قانونی رائے کے بعد انتخابی کمیشن نے بتایا کہ ’شورش پسندوں‘ کے خلاف کارروائی کرنے والا بیان انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہے۔ واضح رہے کہ گجرات انتخابات کے دوران مرکزی مزید پڑھیں

شدید ہنگامہ کے بیچ راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ بل پیش، متنازعہ بل کو روکنے کی کوشش ناکام

راجیہ سبھا میں آج افراتفری مچ گئی جب بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کیرودی لال مینا نے شدید مخالفت کے درمیان راجیہ سبھا میں یکساں سول کوڈ ان انڈیا بل 2020 کو پرائیویٹ ممبر بل کے طور پر پیش مزید پڑھیں

گجرات اسمبلی انتخاب میں صرف ایک مسلم امیدوار نے کامیابی حاصل کی

گجرات انتخابات میں جمال پور کھڑیا سے کانگریسی امیدوار عمران کھیڑا والا نے 45.88 فیصد ووٹ حاصل کرکے شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ گجرات اسمبلی انتخاب 2022 کی حیران کن بات یہ ہے کہ اس مرتبہ صرف ایک رکن اسمبلی مزید پڑھیں

ملک میں پانچ سالوں کے دوران 2900 سے زائد فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات پیش آئے

مرکزی مملکتی وزیر داخلہ نتیانند رائے نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2017 سے 2021 کے درمیان ملک میں فرقہ وارانہ یا مذہبی فسادات سے متعلق 2908 معاملات درج کیے گئے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

گجرات میں بی جے پی نے ریکارڈ توڑ جیت درج کی، ہماچل میں کانگریس کو ملا اقتدار

گجرات انتخابات میں بی جے پی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔ بی جے پی نے گجرات اسمبلی انتخابات میں مسلسل ساتویں بار کامیابی حاصل کی۔ ریاست کی 182 رکنی اسمبلی میں گزشتہ 27 سالوں مزید پڑھیں

بابری مسجد کی شہادت کے ملزمین کو بری کرنے کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگا

بابری مسجد کی شہادت معاملہ میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت کی جانب سے تمام 32 ملزمین کو بری کرنے کے فیصلہ کے خلاف آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ، سپریم کورٹ سے رجوع ہوگا۔ سی بی آئی عدالت مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت کی 30ویں برسی کے موقع پر دھرنا و احتجاجی مظاہرہ

(پریس ریلیز) تقریباً ایک درجن سیاسی جماعتوں، این جی اوز اور طلبہ تنظیموں نے 6 دسمبر 2022 کو بابری مسجد کے انہدام کے 30 ویں سال کے موقع پر ایک مشترکہ احتجاج کا جنتر منتر پراہتمام کیا جس میں جماعت مزید پڑھیں

مسلمانوں کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ جاری: راجستھان یونیورسٹی کے پروفسر نے کلاس کے دوران مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا، طالبہ کا الزام

مسلمانوں کے خلاف جھوٹا پروپگنڈہ جاری: راجستھان یونیورسٹی کے پروفسر نے کلاس کے دوران مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیا، طالبہ کا الزام گزشتہ ماہ منی پال یونیورسٹی میں مسلم طالب کو ایک انتہاپسند ٹیچر نے دہشت گرد کہا تھا۔ مزید پڑھیں