کرناٹک کے ایک کالج نے 24 طالبات کے داخلہ پر پابندی عائد کردی، حجاب کے بغیر کلاس روم میں داخل ہونے سے مسلم بیٹیوں کا انکار

کرناٹک میں ضلع جنوبی کنڑا کے ایک کالج نے حجاب پہنچ کر کلاس روم میں داخل ہونے کی پاداش میں 24 طالبات کے ادارہ میں داخلہ پر 7 روز کےلیے پابندی عائد کردی ہے۔ مسلم طالبات نے بغیر حجاب کے مزید پڑھیں

گوڈسے کے بورڈ کو ہٹادیا گیا، کرناٹک کی ایک سڑک کو گاندھی جی کے قاتل سے موسوم کرنے کی سازش ناکام

کرناٹک کے اڈوپی میں ایک سڑک کو گوڈسے سے موسوم کرنے پر تنازعہ پیدا ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق اڈوپی کے بولو گاؤں میں ایک سڑک پر کنکٹریٹ سے بنا سائن بورڈ نصب کیا گیا تھا جس پر ’پڈوگیری ناتھورام گوڈسے مزید پڑھیں

امت شاہ پر سبرامنیم سوامی کی سخت تنقید، داخلہ کے بجائے وزارت کھیل کی ذمہ داری دینے کا مشورہ

بی جے پی کے سینئر رہنما و سابق مرکزی وزیر سبرامنیم سوامی نے جموں و کشمیر میں ہندوؤں کے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات پر مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفیٰ دینے کا مزید پڑھیں

بیٹی کی پیدائش پر خاتون کی پٹائی، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شوہر کے خلاف مقدمہ درج

اترپردیش کے مہوبا ضلع میں ایک خاتون کو بیٹا نہیں ہونے پر مارپیٹ کا نشانہ بنایا گیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سامنے آنے کے بعد پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مزید پڑھیں

خود سے شادی: کشامہ بندو کی اپنے آپ سے شادی ہندو رسومات کے مطابق انجام دی جائے گی

راجستھان کے علاقے وڈوڈارا سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ کشامہ بندو کی شادی کی تمام تر تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں اور شادی کی تاریخ اور مقام کا اعلان بھی ہو گیا ہے لیکن 11 جون کو ہونے والی مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کے بعد اب پرینکا گاندھی بھی کورونا سے متاثر

کانگریس صدر سونیا گاندھی ک کے کورونا متاثر ہونے کے بعد اب پرینکا گاندھی کی کوویڈ رپورٹ مثبت آئی ہے۔ گذشتہ جمعرات کو رندیپ سنگھ سرجے والا نے اطلاع دی تھی کہ سونیا گاندھی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے۔ مزید پڑھیں

گجرات میں اسمبلی انتخابات سے قبل ہاردک پٹیل نے بی جے پی کا دامن تھام لیا

گجرات کے پاٹیدار رہنما ہاردک پٹیل نے بالآخر بھارتیہ جنتا پارٹی کا ہاتھ تھام ہی لیا۔ انہوں نے آج احمدآباد میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں سینئر رہنماوں کی موجودگی میں بی جے پی میں شامل ہوگئے۔ اس موقع پر سینئر رہنما مزید پڑھیں