کرناٹک کے بعد مہاراشٹرا، تمل ناڈو اور گجرات میں بھی ہیومن میٹانیمو وائرس (HMPV) کے متعدد کیسز کی تصدیق

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستان میں کرناٹک کے بنگلور کے بعد اب تازہ طور پر گجرات کے احمد آباد، مہاراشٹرا کے ناگپور اور تمل ناڈو میں ہیومن میٹانیمو وائرس (ایچ ایم پی وی) کے متعدد کیسز ریکارڈ کئے گئے۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کی تاریخوں کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) الیکشن کمیشن آف انڈیا آج دہلی وگیان بھون میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے منگل کے روز اعلان کیا کہ 5 فروری مزید پڑھیں

بڑی خبر: اب علیگڑھ کی تاریخی و عالیشان اپرکوٹ جامع مسجد پر دعویٰ، ہندو پنڈت کی درخواست کو عدالت نے سماعت کےلئے قبول کرلیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے علیگڑھ میں تاریخی اپرکوٹ جامع مسجد کو لے ایک شخص جو خود کو آر ٹی آئی کارکن کہہ رہا ہے نے عدالت میں ایک عرضی داخل کرکے دعویٰ کیا ہے کہ یہاں مندر ہے۔ میڈیا مزید پڑھیں

کرناٹک کے بنگلور میں ایچ ایم پی وی وائرس کے دو کیسز، گھبرانے کی ضرورت نہیں محکمہ صحت کا عوام کو مشورہ

حیدرآباد (دکن فائلز) چین میں کہرام مچانے والا ایچ ایم پی وی وائرس اب ہندوستان میں بھی پایا گیا ہے۔ آئی سی ایم آر کے مطابق، کرناٹک میں اس وائرس کے دو کیسز سامنے آئے ہیں۔ مرکزی محکمہ صحت نے مزید پڑھیں

حضرت خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 813ویں عرس تقاریب کا آج اختتام

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان کے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کا 813واں عرس نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے، 6 روز سے جاری عرس تقاریب کا آج اختتام ہوگا۔ عرس تقاریب میں شرکت کےلئے دنیا مزید پڑھیں

چھتیس گڑھ: ماؤنوازوں کے آئی ای ڈی دھماکہ میں 9 نوجوان ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں نکسلائٹس نے ایک بھیانک حملہ کیا۔ کترو کے جنگلاتی علاقہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو بارودی مواد لگا کر دھماکے سے اڑا دیا گیا۔ اس واقعہ میں 9 جوان ہلاک مزید پڑھیں

ہندوستان میں HMPV کا پہلا کیس؟ بنگلور میں 8 ماہ کا بچہ وائرس سے متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) چین میں HMPV وائرس کے پھیلنے کی خبروں کے بیچ ہندوستان بھر میں الرٹ کردیا گیا اور حکومت پوری طرح تیار ہے۔ اس دوران ملک میں پہلا کیس سامنے آنے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی مرکزی مزید پڑھیں

دہلی میں انتخابی ریلی سے خطاب کررہے تھے مودی، اچانک ٹیلی پرامپٹر رک گیا! (دلچسپ ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی اسمبلی انتخابات سے قبل آج اتوار 5 جنوری کو روہنی میں ایک انتخابی ریلی سے وزیر اعظم نریندر مودی خطاب کررہے تھے کہ اچانک مبینہ طور پر ان کا ٹیلی پرامپٹر رک گیا! میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

OYO کے نئے ضوابط سے غیرشادی شدہ جوڑوں کی بے راہ روی اور زنا کاری پر لگے گی روک

حیدرآباد (دکن فائلز) اویو کا نام سن کر ہی لگتا تھا کہ 18 سال سے زیادہ کا کوئی بھی شخص آدھار کارڈ دکھاکر ہوٹل میں کمرہ بک کرواسکتا ہے، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیونکہ اویو نے اپنے ضوابط میں مزید پڑھیں

’علامتی عمل سے زیادہ مسلمانوں کے خلاف مظالم کا ازالہ کرنا اہم‘: مودی کی جانب سے اجمیر درگاہ پر چادر چڑھانے کو لیکر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مرکزی اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو کو اجمیر شریف درگاہ پر چادر چڑھانے کے لیے مزید پڑھیں