درندہ صفت شوہر نے بیوی کا قتل کیا، لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے اور انہیں کوکر میں پکاکر مختلف علاقوں میں پھینک دیا، حیدرآباد میں دل دہلادینے والا واقعہ

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا۔ ایک شخص نے پہلے تو اپنی بیوی کو قتل کرکے اس کے ٹکڑے ٹکڑے کردیئے اور پھر اس کے جسم کے اعضاء کو پریشر کوکر میں پکایا اور مزید پڑھیں

خیریت آباد چنتل بستی روڈ پر جی ایچ ایم سی کی انہدامی کاروائی کو مجلس کے رکن اسمبلی ماجد حسین نے رکوادیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے خیرت آباد اور نامپلی کے مختلف علاقوں میں فٹ پاتھ تجاوزات کو منہدم کرنے آئے جی ایچ ایم سی حکام کو سیاسی رہنماؤں اور عوام کے غصے کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق خیریت مزید پڑھیں

مہاراشٹرا: کرناٹک ایکسپریس ٹرین نے متعدد مسافروں کو روند دیا، 10 افراد ہلاک، مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ کا خدشہ

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر میں ایک افسوسناک ٹرین حادثہ پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلگاؤں ضلع کے پرانڈا ریلوے اسٹیشن کے قریب کرناٹک ایکسپریس ٹرین نے متعدد مسافرین کو ٹکرماردی، حادثہ میں متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

کرناٹک میں انتہائی دلخراش سڑک حادثہ، 11 مسلم تاجر جاں بحق، ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک میں ایک دلخراش سڑک حادثہ میں 11 مسلم تاجر جاں بحق اور دیگر 15 زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ آج صبح شملی کنڑ ضلع کے اربیل گھاٹ میں کاگیری پٹرول اسٹیشن کے قریب اس وقت پیش آیا مزید پڑھیں

ایک آٹو ڈرائیور نے دوسرے آٹو ڈرائیور پر چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے ہنمکنڈہ میں انتہائی مصروف ترین علاقہ کی مین روڈ پر دن دھاڑے ایک آٹو ڈرائیور نے دوسری آٹو ڈرائیور کو چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ اس واقعہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں

حیدرآبادی کرکٹ کھلاڑی ڈی ایس پی محمد سراج ٹولی چوکی آر ٹی او آفس پہنچے، مداحوں کا ہجوم (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر و حیدرآبادی کرکٹ کھلاڑی ڈی ایس پی محمد سراج حیدرآباد کے ٹولی چوکی میں واقع آر ٹی او کے دفتر پہنچے جہاں انہوں نے اپنی نئے رینج روور کار کا رجسٹریشن کروایا۔ مزید پڑھیں

حیدرآباد : ٹینک بینڈ کے قریب درگاہ میں قرآن پاک کے نسخوں کی بیحرمتی کا واقعہ، امجد اللہ خان کا شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد کے ٹینک بینڈ کے قریب واقع درگاہ حضرت محمد خواجہ حسن الدین قادری چشتیؒ میں ایک نامعلوم شخص کی جانب سے رات کے اوقات میں گھس کر قرآن پاک کے نسخے اور دیگر مذہبی کتابوں کی مزید پڑھیں

حیدرآباد : درندہ صفت سچن ستیہ نارائنا نے حاملہ بیوی کا بے دردی سے قتل کردیا!

حیدرآباد (دکن فائلز) حیدرآباد میں انتہائی غیر انسانی واقعہ سامنے آیا ہے، ایک درندہ صفت شوہر نے اپنی سات ماہ کی حاملہ بیوی کے پیٹ پر بھیٹکر انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد کاچیگوڑہ میں مزید پڑھیں

سرکاری اعلیٰ سطحی اجلاس میں سینئر عہدیدار ’رمی‘ کھیلتے رہے! (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) سرکاری اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران عہدیدار کی جانب سے موبائیل فون پر ’رمی کھیلنے‘ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آندھراپردیش کے اننت پور میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے منعقدہ مزید پڑھیں