بڑی خبر: وقف ترمیمی بل پر تلگودیشم پارٹی کا بڑا بیان، جمعیۃ علماء کے ’تحفظ آئین ہند‘ کنونشن سے ٹی ڈی پی نائب صدر امیر بابو کا خطاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے قومی دارلحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں ’تحفظِ آئینِ ہند‘ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے کونے کونے سے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

’اگر وقف ترمیمی بل منظور ہوا تو نائیڈو اور نتیش ذمہ دار ہوں گے‘، عظیم الشان ’تحفظ آئین ہند کنونشن‘ سے مولانا ارشد مدنی کا ولولہ انگیز خطاب

حیدرآباد (دکن فائلز) جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے قومی دارلحکومت دہلی کے اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم میں ’تحفظِ آئینِ ہند‘ کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے کونے کونے سے لاکھوں افراد نے شرکت کی۔ اس موقع مزید پڑھیں

وقف بورڈ میں ہندو ارکان کی شمولیت پر زور لیکن تروملا مندر میں غیرہندو عملہ پر اعتراض! اسدالدین اویسی کا طنز

حیدرآباد (دکن فائلز) کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے تروملا تروپتی دیوستھانم کے چیئرمین کی جانب سے جاری کئے گئے فرمان پر سخت تنقید کی۔ مندر میں عملہ کے طور پر صرف ہندوؤں کو ملازمت دینے مزید پڑھیں

غزہ اور اہل لبنان پر اسرائیلی درندگی میں شدت، مسلمانان عالم دعائیں کریں، بھوکے پیاسے معصوم بچے و بڑے اور اسپتال بھی محفوظ نہیں: مولانا حسام الدین جعفر پاشاہ کا بیان

حیدرآباد 31- اکتوبر ( پریس نوٹ ) حضرت مولانا محمد حُسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ وآندھراپردیش نے فلسطینیوں پر بھیانک درندگی اور انسانیت سوز مظالم اور پھر لبنان میں بھی اسرائیلی درندگی کی مذمت کرتے مزید پڑھیں

مجلس تحفظ ختم نبوت ٹرسٹ کی ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری مہم، خواتین کےلئے خصوصی تربیتی پروگرام

حیدرآباد (پریس نوٹ) مولانا ارشد علی قاسمی سیکریٹری مجلس تحفظ ختم نبوت کے بموجب فتنہ شکیل بن حنیف، فتنہ گوہر شاہی اور دیگر ارتدادی فتنوں کے خلاف شعور بیداری کے سلسلہ میں خصوصی اجتماعات رکھے جارہے ہیں، اس سلسلہ میں مزید پڑھیں

تلنگانہ حکومت نے ’مایونیز‘ پر پابندی عائد کردی، انسانی صحت کےلئے خطرناک قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے کچے انڈوں سے بننے والے مایونیز پر ایک سال کےلئے پابندی عائد کردی۔ مایونیز کے خلاف متعدد شکایات ملنے کے بعد بالآخر اس پر پابندی کی گئی۔ تلنگانہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ ڈپارٹمنٹ نے مایونیز مزید پڑھیں

کوانٹم یونیورسٹی میں مسلم خاتون کے نماز ادا کرنے پر غیرضروری اعتراض، شدت پسندوں کا ہنگامہ

حیدرآباد (دکن فائلز) فرقہ پرست عناصر ملک میں کسی نہ کسی بہانے مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے میں مصرف ہیں، خاص طور پر اتراکھنڈ، اترپردیش، گجرات و دیگر ریاستوں میں شدت پسند معمولی سی بات پر بھی ہنگامہ برپا کرکے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ہندوؤں کو دیوالی منانے سے روکا جارہا ہے! امیت مالویہ کی بکواس

حیدرآباد (دکن فائلز) بی جے پی کا آئی ٹی سیل سماج میں فرقہ پرستی کا زہر گھولنے کےلئے ہمیشہ تیار رہتا ہے جبکہ اس کے سربراہ تو کوئی موقع جانے نہیں دیتے، وہ ہر معاملہ میں مسلمانوں کو گھسیٹ کر مزید پڑھیں

اس ریاست میں گائے کو’آوارہ‘ کہنا جرم قرار

حیدرآباد (دکن فائلز) ریاستی حکومت نے ایک حکم نامے میں کہا ہے کہ ‘آوارہ’ لفظ راجستھان میں گائے کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا کیونکہ اب راجستھان میں گائے اور دیگر مویشیوں کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد کردی مزید پڑھیں