میسور سے دربھنگہ جارہی باگمتی ایکسپریس چینائی کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی، 19 مسافر زخمی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) باگمتی ایکسپریس کو 11 اکتوبر کی رات کاواراپیٹائی علاقہ میں حادثہ پیش آیا۔ میسور سے دربھنگہ جانے والی باگمتی ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔ حادثہ میں دو ڈبوں میں آگ لگ گئی جبکہ 12 ڈبے پٹری مزید پڑھیں

حیدرآباد: نمائش میدان میں درگا کی مورتی کو نقصان پہنچانے والا ملزم کرشنیا گرفتار، پولیس کی برق رفتار کاروائی قابل ستائش، سوشل میڈیا پر واقعہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی اشد ضرورت (پریس کانفرنس کا ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ میں کچھ فرقہ پرست عناصر کسی نہ کسی بہانے سے ماحول کو بگاڑنے کی کوشش میں ہیں۔ 11 اکتوبر کی صبح جیسے ہی ایک خبر عام ہوئی کہ حیدرآباد کے نامپلی میں واقع نمائش میدان میں مزید پڑھیں

برطانیہ: مسجد جلانے سے متعلق پوسٹ کرنے والے شدت پسند کو سزا سنائی گئی

(ایجنسیز) برطانیہ میں فیک نیوز و افواہوں کے بعد ہوئے ہنگامہ کے دوران سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے شدت پسند کو سزا سنادی گئی۔ اس نے ساؤتھ پورٹ واقعہ کے بعد مسجد جلانےکی پوسٹ کی تھی جس کے مزید پڑھیں

حیدرآباد: نامپلی نمائش میدان میں نامعلوم شرپسندوں نے درگا کی مورتی کو نقصان پہنچایا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں نامپلی ایگزیبیشن گراؤنڈ میں درگا کی مورتی کو توڑ پھوڑ کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہر سال نمائش سوسائٹی کی جانب سے نوراتری تہوار کے موقع پر پروگرام منعقد کیا مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے اکولہ میں پھر تشدد، پولیس پر یکطرفہ مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا الزام، کرن ساہو کی گرفتاری کے فوری بعد رہائی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے اکولہ میں گذشتہ چہارشنبہ کی رات دوبارہ تشدد پھوٹ پڑا۔ انقلاب کی رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے شرپسند لیڈر کرن ساہو کے حامیوں نے پرانا شہر پولیس اسٹیشن تک مورچہ نکالا اور ان مزید پڑھیں

اسپین کے شہرہ آفاق ٹینس ا سٹار رافیل نڈال نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا

(ایجنسیز) ٹینس کی دنیا کے نامور اسٹار اور کلے کورٹ کے کِنگ اسپین کے رافیل نڈال نے ٹینس کے کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، نڈال آئندہ ماہ نومبر میں ڈیوس کپ کے بعد انٹرنیشنل ٹینس کو الوادع کہہ دیں مزید پڑھیں

تلنگانہ کے 10 سے زائد آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کو مرکز کا فرمان، آندھراپردیش میں رپورٹ کرنے کا حکم

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی حکومت نے تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے 10 سے زائد آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کو بڑا جھٹکا دیا، انہیں اس ماہ کی 16 تاریخ کے اندر آندھراپردیش میں رپورٹ کرنے کا حکم مزید پڑھیں

آئندہ برس سونے کی قیمت کہاں پہنچے گی؟ یو اے ای کے تجزیہ کاروں کی پیشین گوئی

(ایجنسیز) متحدہ عرب امارات کے تجزیہ کاروں نے آئند برس سونے کی قیمت سے متعلق پیش گوئی کی ہے جس کے اثرات دنیا بھر پر پڑیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمتیں مزید پڑھیں

ملک کے عظیم صنعت کار رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں دیہانت، پارسی ہونے کے باوجود ہندو رسم و رواج کے مطابق ادا کی جائیں گی آخری رسومات

(ایجنسیز) ملک کے معروف صنعت کار اور کاروباری شخصیت رتن ٹاٹا کا 86 برس کی عمر میں دیہانت ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رتن ٹاٹا کو بڑھتی عمر اور اس سے متعلق طبی مسائل کے باعث ہاسپٹل میں داخل کرایا مزید پڑھیں

بڑی خبر: گیانواپی مسجد کمیٹی پر عدالت نے 300 روپئے جرمانہ عائد کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) گیانواپی مسجد کمیٹی پر سول جج سینئر ڈیویژن کی عدالت نے 300 روپئے کا جرمانہ عائد کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انجمن انتظامات مسجد کمیٹی جو گیانواپی مسجد کی دیکھ بھال کی ذمہ دار ہے نے مسجد مزید پڑھیں