بڑی خبر: مائیکروسافٹ کلاوڈ سرورز بند ہونے سے دنیا بھر میں ونڈوز سسٹمز نے کام کرنا بند کردیا: ایئرلائنز، بنکنگ، میڈیا و دیگر شعبے بری طرح متاثر

حیدرآباد (دکن فائلز) دنیا بھر میں آج اچانک ونڈوز کمپیوٹر نے کام کرنا بند کردیا اور وہ آف لائین ہوگئے جس کی وجہ سے پینکس، ایئر لائنز، ایئرپورٹس، میڈیا آؤٹ لیٹس میں کام کاج بری طرح متاثر ہوگیا اور تمام مزید پڑھیں

گجرات میں چاندی پورہ وائرس کا قہر، اب تک مرنے والے بچوں کی تعداد 19 ہوگئی

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں چاندی پورہ وائرس کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے مزید دو اموات کی اطلاع ملی ہے۔ اب دو ہفتوں کے دوران اس وائرس کے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبا کا پرتشدد احتجاج، 32 افراد ہلاک

(ایجنسیز) بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری ہے جہاں بعض مقامات پر موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، مظاہرین نے سرکاری ٹی وی کی عمارت کو آگ لگادی اور مسلح پولیس مزید پڑھیں

انتہاپسند اسرائیلی وزیر کا مسجداقصیٰ پر دھاوا، حماس کی شدید مذمت

(ایجنسیز ) انتہاپسند اسرائیلی وزیر بین گویر نے کمانڈوز کے ساتھ مسجداقصیٰ پر دھاوا بول دیا۔ حماس نے آج صبح انتہائی دائیں بازو کے اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر کی طرف سے مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بولنے کی مزید پڑھیں

مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کےلئے مندر کے پجاری نے خود مورتی کو توڑ دیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے سدھارتھ نگر میں ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا جس میں ایک مندر کے پجاری نے مسلم نوجوانوں کو پھنسانے کےلئے خود بھگوان کی مورتی توڑ ڈالی۔ تفصیلات کے مطابق 15 جولائی کو سدھارتھ نگر مزید پڑھیں

شوگر کے مریضوں کےلئے بڑی خبر: سائنسدان ذیابیطس سے مکمل نجات دلانے والی دوا تیار کرنے میں کامیاب

(ایجنسیز) ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر امریکہ مزید پڑھیں

عمان کی شیعہ مسجد میں مجلس کے دوران فائرنگ، ایک ہندوستانی سمیت 9 افراد ہلاک

(ایجنسیز) سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں عسکریت پسندوں نے فائرنگ کرکے 9 افراد کو ہلاک کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی فائرنگ میں ایک ہندوستانی، 4 پاکستانی سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ 50 سے زیادہ افراد مزید پڑھیں

عاشوراء کے روزے اور اس دن اہل وعیال پر خرچ میں وسعت کرنے کا حکم

عاشوراء کے روزے کا حکم:۔ عاشورہ (دسویں محرم) کا روزہ ابتدائے اسلام میں فرض تھا، لیکن رمضان کے روزوں کے فرض ہونے کے بعد اس کی فرضیت منسوخ ہوگئی، البتہ نبی کریم ﷺ نے رمضان کے روزے فرض ہونے کے مزید پڑھیں

معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج کے خلاف کیس

حیدرآباد (دکن فائلز) ٹیم انڈیا کے سابق کھلاڑی یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا ایک بار پھر تنازعات میں گھر گئے ہیں۔ چند روز قبل تینوں کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ اس ویڈیو میں مزید پڑھیں