اتراکھنڈ کے لکسر میں غیرقانونی بتاکر ایک مسجد کو شہید کردیا گیا، مقامی مسلمانوں کا احتجاج، وقف کی زمین ہونے کا دعویٰ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتراکھنڈ کے ہریدوار میں ایک مسجد کو انتظامیہ نے منہدم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحصیل لکسر میں مسجد کی زمین پر غیرقانونی تعمیرات کا الزام عائد کرتے ہوئے منہدم کر دیا گیا۔ لکسر تحصیلدار پرتاپ سنگھ مزید پڑھیں

پونے میں پانی کا ٹینکر اچانک زمین میں دھنس گیا، سڑکوں کی ناقص تعمیر کی قلعی کھل گئی (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے پونے میں میونسپل باڈی کا ایک پانی کا ٹینکر سڑک سے گذرتا ہوا اچانک زمن میں دھنس گیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس کے بعد صارفین کی جانب سے سڑکوں مزید پڑھیں

وقف بل کے خلاف حیدرآباد میں فلیش پروٹیسٹ، تحریک مسلم شبان کے کارکنوں نے جمعہ کی نماز کے بعد مساجد کے باہر پلے کارڈس کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا

حیدرآباد (پریس نوٹ) وقف ترمیمی بل 2024 کے خلاف آج صدر تحریک مسلم شبان محمد مشتاق ملک کی ایما پر موسیٰ رام باغ ٹی وی ٹاور، مغلپورہ مسجد صلاح الدین، یاقوت پورہ ریتی کی مسجد، مسجد عالمگیر وجئے نگر کالونی، مزید پڑھیں

پتہ ہی نہیں چلا شیطان نے کب مجھے برہنہ کردیا: ثناء خان ماضی میں کیے گئے گناہ یاد کر کے رو پڑیں (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسلام کی خاطر بالی وڈ کو خیر باد کہہ کر حجاب اپنانے والی اداکارہ ثنا خان اپنے ماضی کو یاد کرکے روپڑیں۔ حال ہی میں ثناء خان نے اداکارہ روبینہ دلیک کی پوڈ کاسٹ میں شرکت کی مزید پڑھیں

تروپتی مندر کے لڈو میں بیف کا تیل! چندرابابو نائیڈو کے الزامات کے بعد مرکزی وزیر نے رپورٹ طلب کرلی

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر خوراک پرہلاد جوشی اور وزیر صحت جے پی نڈا نے تروپتی مندر میں لڈو کی تیاری میں جانوروں کی چربی کے استعمال سے متعلق الزامات پر تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ قبل ازیں آندھراپردیش کے مزید پڑھیں

دینی مدارس کو دہشت گردی سے جوڑنا شرارت اور اسلاموفوبیا کا مظہر: بنڈی سنجے کے متنازعہ بیان پر مولانا محمود مدنی کا شدید ردعمل

دہلی (پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ بندی سنجے کمار کے ذریعے بعض مدارس کو دہشت گردی کی تربیت گاہ بتانے کی شدید مذمت کی ہے۔ انھوں نے اس مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل پر جے پی سی کو کتنی تجاویز وصول ہوئیں؟ میڈیا رپورٹس میں انکشاف

حیدرآباد (دکن فائلز) متنازعہ وقف ترمیمی بل کے تعلق سے تشکیل دی گئی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی نے ای میل اور تحریری خطوط کے ذریعہ ملک کے عوام سے تجاویز طلب کی تھیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق 18 ستمبر 2024 تک کمیٹی مزید پڑھیں

کرناٹک ہائیکورٹ جج کے مسلم اکثریتی علاقہ کو پاکستان کہنے کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، سپریم کورٹ نے طلب کی رپورٹ

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک ہائیکورٹ کے جج سریشانند نے مالک مکان اور کرایہ دار کے تنازعہ پر سماعت کرتے ہوئے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو “پاکستان” کہا تھا اور ایک خاتون وکیل کے خلاف بدتمیزی پر مبنی تبصرہ کیا مزید پڑھیں

حیدرآباد میں جشن میلاد النبیﷺ عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جشن کا ناخوشگوار اختتام

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ بھر میں نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ 19 ستمبر کو منایا گیا۔ دراصل برادران وطن کے گنیش تہوار کے پرامن انعقاد مزید پڑھیں

راشن کارڈ کے خواہشمندوں کےلئے خوشخبری، وزیراعلیٰ نے درحواست وصول کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ نئے راشن کارڈ جاری کرنے کے لئے 2 اکتوبر سے درخواستیں وصول کریں۔ سی ایم ریونت ریڈی نے راشن کارڈ جاری کرنے کے لیے ٹھوس مزید پڑھیں