شہید اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر۔۔۔ (اردو ناظرین کےلئے ویڈیو)

(ایجنسیز) اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔ جب اسرائیل مزید پڑھیں

بی جے پی حامی کی نماز جنازہ پڑھانے سے انکار کرنے کے الزام میں امام مسجد پر ایف آئی آر درج، مفتی محمد راشد کا وضاحتی بیان (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے مرادآباد میں ایک بی جے پی کے حامی کی نماز جنازہ پڑھانے سے امام کی جانب سے انکار کرنے کا معاملہ گودی میڈیا میں چھایا ہوا ہے۔ گودی میڈیا کی جانب سے اس معاملہ کو مزید پڑھیں

52 سال بعد ہندوستان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کی، ہاکی مقابلہ میں آسٹریلیا کو شکست

(ایجنسیز) پیرس اولمپکس میں ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے میں شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ انڈیا مینز ہاکی ٹیم نے گزشتہ روز پیرس اولمپکس کے پول بی کے اپنے آخری میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست مزید پڑھیں

تاجک کھلاڑی نے اسرائیلی حریف کو دھول چٹادی، مقابلہ جیتنے پر ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ بلند کردیا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی وحشت و بربریت کے خلاف احتجاج کی مثالیں کھیل کے میدانوں میں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں۔ اس سلسلے میں تازہ مثال پیرس اولمپکس جوڈو کے مقابلے کے دوران دیکھنے میں آئی۔ پیرس میں جاری مزید پڑھیں

مکار صیہونیوں نے مسجد الاقصیٰ کے امام کے بیت المقدس میں داخل ہونے پر ہی پابندی عائد کردی!

(ایجنسیز) اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری رہا کر دیا لیکن ان کے مسجد الاقصیٰ میں داخل ہونے پر 8 اگست تک پابندی عائد کردی۔ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کو شہید قرار دینے اور ان کی مزید پڑھیں

دہلی فساد 2020 میں ناحق ماخوذ کئے گئے 6 مسلم نوجوان باعزت بری، جمعیۃ علماء ہند کی کامیاب قانونی مدد

(پریس نوٹ) ایک اہم قانونی پیش رفت میں، دہلی کی کرکر ڈوما کورٹ نے دہلی فساد ۲۰۲۰ سے جڑے ایک اہم مقدمہ میں تمام چھ ملزمان کو باعزت بری کر دیا ہے۔ مقدمے میں ملزمان پر ہنگامہ آرائی، چوری، توڑ مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کو شہید قرار دینے اور خراج پیش کرنے پر امام مسجد اقصیٰ گرفتار (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اسرائیلی پولیس نے نماز جمعہ کے خطبہ میں حماس کے شہید رہنما اسمٰعیل ہنیہ کو خراج تحسین پیش کرنے اور انہیں شہید کہنے پر مسجد اقصیٰ کے امام کو حراست میں لے لیا ہے۔ اسرائیلی پولیس نے مزید پڑھیں

ترکیہ نے ملک بھرمیں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا

(ایجنسیز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق تعزیتی پوسٹس ڈیلیٹ کرنے پر ترکیہ میں انسٹاگرام کو بلاک کردیا گیا۔ ترکیہ کے انفو ٹیک ریگولیٹر نے کہا کہ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ کو بند کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کا نام بدلنے کی منظوری دے دی

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے دو تاریخی شہروں اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام بدلنے کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام تبدیل کرنے کی منظوری مزید پڑھیں