مسجد نبوی ﷺ میں گونگے اور بہرے زائرین کیلئے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام

مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں سماعت اور بینائی سے محروم زائرین کے لیے خصوصی نماز کے کمرے کا انتظام کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد نبوی ﷺ میں خاص طور پر معمر اور معذور نمازیوں کے مزید پڑھیں

اترپردیش: دکاندار سے بحث کے بعد اشرار کے حملہ میں دو مسلم بھائی شدید زخمی، پولیس نے دو نوجوانوں کے خلاف ہی مقدمہ درج کردیا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اتر پردیش کے بلند شہر کے ایک بازار میں مسلم نوجوان کی ایک دکاندار سے بحث و تکرار ہوگئی جس کے بعد مبینہ طور پر شرپسندوں کے ہجوم نے دو مسلم بھائیوں پر وحشیانہ طریقہ سے حملہ مزید پڑھیں

جھارکھنڈ میں مسجد کے امام ہجومی تشدد میں جاں بحق، مولانا شہاب الدین پر مسلمان ہونے کی وجہ سے شرپسندوں نے حملہ کیا، خاندان کا الزام (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے ایک گاؤں میں مسجد کے امام مولانا شہاب الدین شرپسندوں کے حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ مولانا رگھنیاڈیہ کے رہنے والے تھے اور آپ قریہ بسراواں میں منصب امامت پر فائز تھے۔ وہ کسی کام مزید پڑھیں

اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی 12 افسران نے امریکی پالیسی پر سوالات اٹھا دئے

(ایجنسیز) غزہ میں تقریباً نو ماہ کی جنگ کے دوران اسرائیل کے لیے صدر جو بائیڈن کی حمایت نے امریکی انتظامیہ کے کم از کم نو اہلکاروں کو مستعفی ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض لوگوں مزید پڑھیں

راجھستان میں گؤ رکھشکوں نے دو ہندو نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا، ویڈیو وائرل

حیدرآباد (دکن فائلز) راجستھان میں اب گؤ رکھشکوں کے نشانے پر ہندو نوجوان بھی آگئے ہیں۔ گائے کے نام پر اب وہ ہندو نوجوانوں پر بھی ظلم کررہے ہیں۔ لیموں لے جانے والے دو ہندو نوجوانوں کو گؤ رکھشکوں نے مزید پڑھیں

اترپردیش: ہندو پروگرام ست سنگ میں بھگدڑ کا المناک واقعہ، 100 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ہاتھرس میں ایک ہندو پروگرام (ستسنگ) کے دوران بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا جس میں 100 سے زائد عقیدت مندوں کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ اب تک 60 افراد کے مزید پڑھیں

نرسمہا ریڈی کمیشن کے خلاف کے سی آر کی عرضی کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے خارج کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) ہائیکورٹ نے بی آر ایس سربراہ کے چندرشیکھرراؤ کی جانب سے داخل کی گئی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ برقی کی خریدی کے معاہدوں میں بدعنوانیوں کی تحقیقات کیلئے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی جانب سے قائم مزید پڑھیں

بی جے پی اور آر ایس ایس کے ہندتوا پر راہل کا زبردست حملہ، مودی نشست سے اٹھ کر بیان دینے پر مجبور ہوگئے(ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) لوک سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر راہل گاندھی نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تجویز پیش کرتے ہوئے پی ایم مودی اور بی جے پی کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بنایا۔ انھوں مزید پڑھیں

بین گویر کا فلسطینی قیدیوں کو سر میں گولی مار کر سزائے موت دینے کا مطالبہ

(ایجنسیز) اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر’ایتمار بین گویر‘ نے فلسطینی قیدیوں کو مزید کھانا دینے کے بجائے سر میں گولی مار کر موت کے گھاٹ اتارنے کا مطالبہ کیا ہے۔ العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے اس مزید پڑھیں