فیس بک پوسٹ میں مودی اور یوگی کو جان سے مارنے کی دھمکی، حیدرآباد میں مقیم شخص کے خلاف کرناٹک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

حیدرآباد (دکن فائلز) کرناٹک پولیس نے وزیر اعظم مودی اور اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ یادگیر ضلع سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

حرمین شریفین انتظامیہ کا رمضان المبارک منصوبے کا اعلان، مطاف عمرہ زائرین کیلئے مختص

(ایجنسیز) مکہ مکرمہ: حرمین شریفین انتظامیہ نے رمضان المبارک کے لیے منصوبے کا اعلان کردیا۔ حرمین انتظامیہ کے مطابق مناسک کی آسان ادائیگی کے لیے مطاف عمرہ زائرین کے لیے مختص کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ رمضان المبارک مزید پڑھیں

ٹرمپ صدارتی انتخابات کی دوڑ کیلئے اہل قرار، امریکی سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

(ایجنسیز) امریکی سپریم کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو ریاست کولوراڈو میں صدارتی انتخابات کے لیے پرائمری بیلیٹنگ میں حصہ لینے کا اہل قرار دے دیا۔ اس فیصلے سے ٹرمپ کے صدارتی انتخاب مزید پڑھیں

مصر میں اخوان کے سربراہ محمد بدیع سمیت 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنادی گئی

مصر کی فوجداری عدالت نے اخوان المسلمین کے 8 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان رہنماؤں میں 8ویں سپریم گائیڈ 80 سالہ محمد بدیع بھی شامل ہیں جو طویل عرصے سے پابند سلاسل ہیں۔ واضح رہے مزید پڑھیں

لوک سبھا انتخابات کےلئے 4 امیدواروں پر مشتمل بی آر ایس کی پہلی فہرست جاری

حیدرآباد (دکن فائلز) سابق وزیراعلیٰ و بی آر ایس کے سربراہ کے چندر شیکھر راؤ نے آج آئندہ پارلیمانی انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ پہلی فہرست میں چار پارلیمانی حلقوں کے امیدواروں کو حتمی شکل دی گئی۔ کریم مزید پڑھیں

بنگلور رامیشورم کیفے دھماکہ کی تحقیقات این آئی اے کے حوالے

حیدرآباد (دکن فائلز) بنگلور کے رامیشورم کیفے میں ہوئے دھماکہ کی تحقیقات اب قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کرے گی۔ اس سلسلہ میں مرکزی وزارت داخلہ نے احکامات جاری کردئے ہیں۔ این آئی اے نے دھماکہ کے معاملہ پر مزید پڑھیں

رشوت ستانی معاملات میں ایم پی و ایم ایل اے کو حاصل استثنیٰ ختم، سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

حیدرآباد (دکن فائلز) ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی کے رشوت سے متعلق مقدمات کے معاملہ میں سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی 7 رکنی دستوری بنچ نے فیصلہ دیا ہے کہ ایم پی یا ایم ایم مزید پڑھیں

حیدرآباد: پرانے شہر میں میٹرو ریل کے کاموں کا جلد ہوگا آغاز، 7 مارچ کو وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کریں گے افتتاح

حیدرآباد (دکن فائلز) پرانے شہرمیں میٹروریل کے کاموں کا آغاز عنقریب ہونے جارہا ہے۔ 7 مارچ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی فلک نما پر ان کاموں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق پانچ اعشاریہ پانچ کیلو میٹر مزید پڑھیں