مولانا الیاسی نے موہن بھگوت کو راشٹر پتا (قوم کا باپ) قرار دیا: سستی شہرت کےلیے نام نہاد علما کو اس طرح کے بیانات سے گریز کرنے کا مشورہ، مسلمانوں کا شدید احتجاج

آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھگوت سے ملاقات کے بعد آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے سربراہ امام عمیر احمد الیاسی نے موہن بھگوت کو ’راشٹر پتا‘ اور ’قوم کا رشی‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ موہن بھگوت ہم مزید پڑھیں

مولانا جرجیس انصاری، عصمت ریزی مقدمہ میں قصوروار، کل سنائی جائے گی سزا

اٹاوہ کے مولانا جرجیس انصاری کو وارانسی کی فاسٹ ٹریک کورٹ نے عصمت دری، بلیک میلنگ اور دھمکی کے ساڑھے چھ سال پرانے معاملے میں مجرم قرار دیا ہے۔ عدالت کل جرجیس انصاری کو سزا سنائے گی۔ ان کے خلاف مزید پڑھیں

قطرنے اسرائیلی جارحیت کیخلاف فلسطینیوں کا مقدمہ اقوام متحدہ میں پیش کردیا

امیرِ قطر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ فلسطین سے قبضہ ختم کرانے کے لیے عالمی برادری اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔ اطلاعات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مزید پڑھیں

آر ایس ایس میگزین کے صحافی کو ’سر تن سے جدا‘ کی دھمکی، ملزم پران پریہ وتس نکلا

نشانت آزاد آر ایس ایس سے وابستہ میگزین میں کام کرتا ہے، کچھ روز قبل نشانت نے اسے جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا تھا۔ انہوں نے بتایا تھا کہ ایک مزید پڑھیں

معروف کامیڈین راجو شری واستو طویل علالت کے بعد چل بسے

ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف کامیڈین اداکار راجو شری واستو طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 58 سالہ کامیڈین اداکار راجوشری واستو کو دِل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا، جہاں وہ ایک مزید پڑھیں

دسہرہ کی تعطیلات کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں، تلنگانہ حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری، بعض نیوز پورٹلز نے غلط خبر شائع کی تھی

بعض نیوز پورٹلز پر بے بنیاد اطلاع دی گئی تھی کہ تلنگانہ میں دسہرہ کی تعطیلات میں کمی کی گئی اور صرف 9 روز کی ہی چھٹیاں دی جائیں گی جبکہ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے دسہرہ کے موقع پر ریاست مزید پڑھیں

پاکستان اور انڈونیشیا کے وفد کی اسرائیل آمد: میڈیا رپورٹ کے بعد مسلم دنیا میں تشویش کی لہر

اسرائیلی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک سینیئر سرکاری عہدیدار اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا جہاں وہ صدر اسحاق ہرزوگ سے ملاقات بھی کریں گے۔ اسرائیل کے نجی ٹیلی وژن مزید پڑھیں

کشمیر میں مسلم طلبا سے ہندو بھجن پڑھانے کا ویڈیو وائرل: متحدہ مجلس علما کا سخت اعتراض، محبوبہ مفتی نے کہا ’لب پہ آتی ہے دعا‘ نظم کیوں نہیں پڑھائی جارہی ہے

کشمیر میں مسلم طلبا سے ہندو بھجن پڑھانے کا ویڈیو وائرل: متحدہ مجلس علما کا سخت اعتراض، محبوبہ مفتی نے کہا ’لب پہ آتی ہے دعا‘ نظم کیوں نہیں پڑھائی جارہی ہے جموں و کشمیر میں کولگام گورنمنٹ اسکول کا مزید پڑھیں

حجاب سے کسی کے جذبات مجروح نہیں ہوتے، حجاب مسلم لڑکیوں کی شناخت ہے، پہلے لو جہاں اور اب حجاب کے ذریعہ اقلیتوں کو حاشیہ پر لانے کی کوشش: سپریم کورٹ میں ایڈوکیٹ دشینت ڈیو کی دلچسپ بحث

سپریم کورٹ نے آج کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کی سماعت جاری رکھی جس میں تعلیمی اداروں میں مسلم طلباء کے حجاب پہننے پر پابندی کو برقرار رکھا گیا تھا۔ جسٹس ہیمنت گپتا اور مزید پڑھیں