بھارت جوڑو یاترا: حیدرآباد کے پرانا شہر میں راہل گاندھی کا شاندار استقبال

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا تلنگانہ میں جاری ہے، جسے عوام کا بھرپور ردعمل حاصل ہورہا ہے۔ وہیں آج یاترا حیدرآباد کے پرانے شہر میں نکالی گئی اس دوران پرانہ شہر کے لوگوں نے راہل گاندھی کا والہانہ استقبال کیا۔ مزید پڑھیں

گجرات میں اینٹی لوجہاد قانون کے تحت درج پہلی ایف آئی آر کالعدم، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، بیوی اور شوہر کے درمیان خوش اسلوبی سے تنازعہ حل، فرضی معاملہ کی کھلی پول

گجرات ہائی کورٹ نے مسلم نوجوان، اس کے والدین اور قاضی صاحبان کے خلاف ریاست میں پہلی بار ’اینٹی لو جہاد‘ قانون کے تحت درج کی گئی ایف آئی آر کو منسوخ کردیا جبکہ میاں اور بیوی کے درمیان معاملہ مزید پڑھیں

غیرملکیوں کیلئے بڑی خوشخبری، عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا گیا

سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا۔سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کسی بھی دوسرے مزید پڑھیں

حیدرآباد کے پرانا شہر میں اجتماعی جنسی زیادتی کا گھناؤنا واقعہ، بھکاری عورت کو بنایا اپنی ہوس کا شکار، دو نوجوان گرفتار

حیدرآباد کے پرانا میں اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے جبکہ پولیس نے اتوار کی رات ایک 24 سالہ خاتون کی عصمت ریزی کرنے کے الزام میں دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا۔ متاثرہ مزید پڑھیں

ہرین پانڈیا قتل سے متعلق مودی اور شاہ پر سنسنی خیز الزامات کی بوچھار، سبرامنیم سوامی نے جم کر اپنا غصہ نکالا

بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے آج انتہائی سنسنی خیز تبصرہ کیا جبکہ وہ ہمیشہ اپنے بیانات کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ انہوں نے گجرات کے سابق وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کے قتل کا حوالہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سی اے اے کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت کےلیے تاریخ کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ نے آج شہریت ترمیمی ایکٹ (سی اے اے) کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی سماعت کےلیے 6 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ عدالت عظمیٰ میں سی اے اے کو چیلنج کرنے والی تمام عرضیوں پر 6 دسمبر مزید پڑھیں

گجرات پل حادثہ کے بعد انتظامیہ نے کاروائی کرتے ہوئے 9 افراد کو گرفتار کرلیا

گجرات کے موربی میں مچھو ندی پر بنا پل منہدم ہونے کے واقعہ میں 140 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جن میں چھوٹے بچے اور خواتین کی بڑی تعداد شامل ہے۔ کل پیش آئے حادثہ کے بعد انتظامیہ کی جانبسے مزید پڑھیں

گجرات کیبل پل حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 140 ہوگئی، مہلوکین میں خواتین اور بچے بھی شامل، 175 افراد کو بچالیا گیا

گجرات کے موربی میں گزشتہ شام تاریخی کیبل پل منہدم ہونے سے 140 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثہ میں اب تک 175 افراد کو بچالیا گیا۔ آخری اطلاع ملنے تک ریسکیو کام جاری ہے۔ لاپتہ افراد کو تلاش کیا مزید پڑھیں