منگلور آٹورکشا دھماکہ ’دہشت گرد‘ کاروائی، کرناٹک کے ڈی جی پی کا بیان

کرناٹک پولیس کے سربراہ نے آج کہا کہ ریاست کے ساحلی علاقے منگلورو میں گذشتہ روز آٹورکشا میں ہوا دھماکہ حادثاتی نہیں تھا بلکہ یہ ایک دہشت گرد کاروائی تھی جو بڑے پیمانہ پر نقصان پہنچانے کے مقصد سے کی مزید پڑھیں

دہلی فسادات: محمد وکیل پر تیزاب سے حملہ کرنے والے فسادیوں کے خلاف نامزد ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت، عدالت نے پولیس کی سرزنش کی

دہلی فسادات اور اس کے بعد کی گئی کاروائی کو لیکر دہلی پولیس کو ایک بار پھر عدالت کی سرزنش کا سامنا کرنا پڑا۔ دہلی فسادات میں کچھ فسادیوں نے شیووہار میں محمد وکیل کے گھر پر حملہ کرکے لوٹ مزید پڑھیں

بھوپال کے تاریخی تبلیغی اجتماع میں 15 لاکھ فرزندان توحید کی شرکت، نماز جمعہ کے موقع پر روح پرور مناظر، 75 سال قبل پہلے اجتماع میں صرف 14 افراد نے شرکت کی تھی (تفصیلی رپورٹ)

مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کا آغاز 18 نومبر کو صبح بعد نماز فجر درس قرآن سے ہوا۔ جبکہ 17 نومبر کی رات ہی لاکھوں فرزندان توحید اجتماع گاہ پہنچ چکے تھے۔ اجتماع کے آخری دن مزید پڑھیں

گیان واپی مسجد کے احاطے میں پوجا کی اجازت سے متعلق معاملہ میں مسلم فریق کی درخواست مسترد

وارانسی کی ایک عدالت نے آج انجمن مسجد کمیٹی کی درخواست کو مسترد کر دیا جس کہا گیا تھا کہ گیانواپی مسجد کے احاطے کا قبضہ بھگوان وشویشور وراجمان کو سونپنے سے متعلق عرضی جس میں ٹائٹل سوٹ کی برقراری مزید پڑھیں

کرناٹک میں کلاس رومز کو ’بھگوا رنگ‘ کرنے کا منصوبہ، عوام نے حکومت کو دکھایا آئینہ، تعلیم کے معیار کو بلند کرنے پر دیا زور، منصوبہ کے خلاف کانگریس کی مہم

کرناٹک حکومت کی جانب سے ‘ویویکا یوجنا’ کے تحت ریاست کے اسکولز میں کلاس رومز کو بھگوا رنگ کردیا جائے گا۔ عوام اس یوجنا کے خلاف آواز بلند کررہے ہیں۔ وزیر تعلیم ناگیش نے کہا کہ ویویکا یوجنا کے ذریعہ مزید پڑھیں

مظفرنگر کی تاریخی درگاہ و مسجد کو شہید کردیا گیا، شاہراہ کی توسیع کے نام پر اترپردیش انتظامیہ کی کاروائی

اترپردیش کے مظفرنگر میں 300 سالہ تاریخی درگاہ اور اس سے متصل مسجد کو شاہراہ کی توسیع کے نام پر شہید کردیا گیا۔ مظفر نگر کی جنسٹھ روڈ کی توسیع کا کام جاری ہے جبکہ آج اس سڑک پر واقع مزید پڑھیں

تاریخی بھوپال تبلیغی اجتماع میں اس بار ’گوشت کا سالن‘ نہیں ہوگا، کئی اہم تبدیلیوں کے ساتھ 18 نومبر سے آغاز، دس لاکھ سے زیادہ فرزندان توحید کی شرکت کا امکان

بھوپال میں عالمی تبلیغی اجتماع کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، اجتماع کے مقام پر سینکڑوں والنٹیئرز کو رات دن اجتاعی کی تیاریوں کے سلسلہ میں مختلف کام کرتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ اس عظیم الشان عالمی تبلیغی اجتماع کی مزید پڑھیں

وزیراعظم مودی نے خوراک اور توانائی کی یقینی فراہمی کے معاملے پر جی-ٹوئنٹی کے پہلے ورکنگ اجلاس سے خطاب کیا

وزیراعظم نریندر مودی نے آج انڈونیشیا کے شہر بالی میں خوراک اور توانائی کی یقینی فراہمی کے معاملے پر G20 کے پہلے ورکنگ اجلاس سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیات کی تبدیلی کووڈ-19 عالمی وبا، یوکرین کے واقعات مزید پڑھیں

آل انڈیا امامس کونسل کے صوبائی صدر مولانا عرفان دولت ندوی گرفتار

ناسک میں انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے پی ایف آئی معاملہ میں آل انڈیا امامس کونسل مہاراشٹرا کے صدر مولانا عرفان دولت ندوی کو گرفتار کرلیا۔ ایک ماہ قبل امام کونسل کے صدر مولانا عرفان ندوی کو مالیگاؤں پولیس نے مزید پڑھیں