دونوں پیروں سے معذور شخص کی 24 سال بعد جیل سے رہائی، ضمانت ملنے کے باوجود اشفاق کی ذمہ داری لینے کےلیے کوئی شخص تیار نہ ہوا، جمعیۃ علماء کی کوششیں رنگ لائی

دونوں پیروں سے معذور شخص کی 24 سالوں بعد رہائی عمل میں آئی۔ رہائی کے بعد اشفاق سعید شیخ نے جمعیۃ علما ہند مہاراشٹرا کے دفتر پہنچے اور قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی سے ملاقات کی۔ غور طلب مزید پڑھیں

فلم ’پشپا‘ کے ہیرو الوارجن نے غریب مسلم طالبہ کی تعلیمی ذمہ داری قبول کرلی

فلم ’پشپا‘ کے مشہور و معروف ہیرو حقیقی زندگی میں بھی ہیرو ہے۔ انہوں نے ایک غریب مسلم طالبہ کی مدد کی۔ الوارجن (پشپا) نے کیرالا کی ایک ذہین مسلم طالبہ کی مدد کا یقین دلایا ہے جو نرسنگ کی مزید پڑھیں

مودی کی ریلی میں پیسوں کا لالچ دیکر بھیڑ کو جمع کیا گیا؟ (ویڈیو دیکھیں)

تقریباً 15 غریب افراد پر مشتمل ایک گروپ آج سڑک پر نکل آیا اور مقامی بی جے پی رہنما پر مبینہ طور پر بنگلور کے قریب وزیراعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت کے لیے یقین دہانی کی گئی رقم مزید پڑھیں

ہیمنت سورین نے نریندر مودی اور بی جے پی کو بنایا سخت تنقید کا نشانہ، کہا یہ لوگ زانیوں کو رہا کرکے پھول پہناتے ہیں

گجرات میں بلقیس بانو کی اجتماعی عصمت ریزی کرنے والے درندہ صفت مجرمین کی رہائی کے بعد ملک کی اکثر سیاسی جماعتوں نے بی جے پی اور نریندر مودی پر جم کر تنقید کی اور اسے سیاسی فائدہ کےلیے گھناؤنا مزید پڑھیں

بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے درندہ صفت مجرمین کی تعریف کرنے والے کو بی جے پی نے گودھرا سے اپنا امیدوار بنایا

بلقیس بانو عصمت دری کے درندہ صفت مجرمین کو سنسکاری برہمن بتانے والے بی جے پی رہنما کو گودھرا سے ٹکٹ دیا گیا ہے۔ گجرات کے سابق وزیر اور گودھرا سے چھ بار رکن اسمبلی رہے چندر سنگھ راول جی مزید پڑھیں

اسدالدین اویسی پر فائرنگ کرنے والوں کی ضمانت منسوخ، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ، اندرون سات یوم ملزمین کو سرنڈر ہونے کا حکم

یوپی اسمبلی انتخابات کے دوران 3 فروری کو ہاپوڑ کے ایک ٹول پلازہ پر مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی گاڑی پر کچھ انتہاپسندوں نے فائرنگ کردی تھی۔ جنہیں بعد میں گرفتار کیا گیا تاہم بعد میں مزید پڑھیں

اترپردیش میں مجلسی رہنما کی دو منزلہ عمارت پر چلا بلڈوزر، توفیق نے کہا ’مجھے مسلمان ہونے کی سزا ملی ہے‘

اترپردیش کے بریلی میں مجلس اتحاد المسلمین کے رہنما توفیق نے تقریباً 700 مربع میٹر اراضی پر 2 منزلہ ہوٹل تعمیر کی تھی جن پر ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے اجازت نہ لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے عمارت کو منہدم کردیا مزید پڑھیں

فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کی تیاری ہورہی ہے، ممتا بنرجی کا چونکا دینے والا بیان

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے عہدیداروں کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ حالات پر کڑی نظر رکھیں کیونکہ دسمبر میں کچھ لوگ ریاست میں فرقہ وارانہ فساد بھڑکانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ ممتا بنرجی نے چوننکا مزید پڑھیں

بابری مسجد شہادت مقدمہ میں الہ آباد ہائیکورٹ سے لال کرشن اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی و دیگر کو راحت

بابری مجید شہادت کیس میں لال کرشن اڈوانی اور دیگر 32 ملزمین کو ایک بار پھر عدالت کے ذریعہ راحت دی گئی۔ آج الہ آباد ہائی کورٹ نے ان تمام کو بے قصور قرار دیتے ہوئے سی بی آئی عدالت مزید پڑھیں

کشمیر فائلز کے بعد اب فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے ذریعہ مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش، کیرالا پولیس نے فلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، سنگھ پریوار سے وابستہ افراد سوشل میڈیا پر سرگرم، فلم کو سچی کہانی ظاہر کرنے کی ناپاک کوشش

فلم ’دی کیرالہ سٹوری‘ ریلیز سے پہلے ہی تنازع کا شکار ہو گئی ہے اور پولیس نے فلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کیرالہ کے ڈی جی پی انیل کانت نے ترواننتا پورم پولیس کو ’دی مزید پڑھیں