گجرات میں آوارہ گائے کے حملے میں بی جے پی کے سینئر رہنما زخمی، ویڈیو وائرل

گجرات کے سابق نائب وزیراعلیٰ نتن پٹیل آج اس وقت زخمی ہوگئے جب ریاست میں ضلع میسانہ کے کڑی قصبے میں ان کی قیادت میں ایک ترنگا یاترا نکالی جارہی تھی کہ اچانک ایک گائے نے انہیں ٹکر ماردی۔ میسانہ مزید پڑھیں

بالآخر آر ایس ایس نے ترنگے کو اپنالیا، بھگوا تنظیم نے سوشیل میڈیا کی ڈی پی پر قومی پرچم لہرایا

یوم آزادی کے موقع پر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی ڈی پی فوٹو پر قومی پرچم رکھنے سے متعلق سیاسی کشمکش کے درمیان، آر ایس ایس نے گذشتہ روز اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ترنگا پرچم کی تصویر لگادی۔ بھگوا تنظیم نے مزید پڑھیں

سرکاری نوکری کےلیے خاتون کو کسی کے ساتھ سونا پڑے گا، کرناٹک حکومت پر کانگریس رہنما کے سنگین الزامات

کرناٹک میں کانگریس ترجمان و رکن اسمبلی پریانک کھرگے نے بی جے پی کی ریاستی حکومت پر سنگین الزامات عائد کئے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’ریاست میں نوکری حاصل کرنے کےلیے مردوں کو مزید پڑھیں

بابری مسجد کے طرز پر عیدگاہ ٹاور کو شہید کرنے کی دھمکی کے بعد بھاسکرن کے خلاف مقدمہ درج، ابھی تک گرفتار نہیں کیا گیا

کرناٹک میں پولیس نے وشوسناتھن پریشد نامی ہندو شدت پسند تنظیم کے صدر بھاسکرن کے خلاف سماج میں فرقہ وارانہ اختلافات پھیلانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق بھاسکرن نے بنگلورو عیدگاہ میدان میں واقع ٹاور مزید پڑھیں

نتیش کمار نے وزیراعلیٰ اور تیجسوی یادو نے نائب وزیراعلیٰ کے عہدہ کا حلف لے لیا

بہار کے گورنر پھاگو چوہان نے نتیش کمار کو وزیراعلیٰ اور تیجسوی یادو کو نائب وزیر اعلیٰ کے عہدہ کا حلف دلایا جبکہ حلف برداری تقریب راج بھون میں منعقد ہوئی۔ گذشتہ روز جے ڈی یو رہنما نتیش کمار نے مزید پڑھیں

نتیش کمار نے استعفیٰ دے دیا، سابق وزیراعلیٰ نے راج بھون سے سیدھے پہنچے تیجسوی یادو کے گھر

جے ڈی یو کے سربراہ و بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نےبالآخر اپنےعہدہ استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے آج شام چار بجے گورنر سے ملاقات کرکے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ نتیش کمار نے استعفیٰ دینے کے بعد راج بھون سے مزید پڑھیں

گیانواپی مسجد میں جل ابھیشیک کی دھمکی دینے والی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی پوتی پولیس حراست میں

نیتا جی سبھاش چندر بوس کی پوتی و سخت گیر ہندوتوا رہنما راجیہ شری چودھری کو آج پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا کی قومی صدر جو نیتاجی سبھاش چندر بوس کی پوتی مزید پڑھیں

مولانا کلیم صدیقی کا جیل سے بیٹے کے نام خط، ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنے کی تلقین (ویڈیو دیکھیں)

داعی اسلام مولانا کلیم صدیقی نے جیل سے اپنے بیٹے کو خط لکھ کر ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنے کی تلقین کی اور اپنے رب کے عظیم احسانات کا ذکر کیا۔ مولانا کا خط امت مسئلہ، خاصکر مزید پڑھیں

‘رامائن’ کوئز میں دو مسلم طلبا نے پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کی، عالم کورس کے تحت تمام مذاہب کا کیا مطالعہ

کیرالہ میں منعقدہ رامائن کوئز مقابلہ میں اسلامک آرٹس کالج کے دو طلباء نے امتیازی کامیابی حاصل جبکہ انہوں نے دوسرے مذاہب کا بھی دلچسپی سے مطالعہ کیا۔ اسلامک آرٹس کالج کے دو طلبا نے اس رائے کو بدل دیا مزید پڑھیں