لبنان کا اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ، صیہونیوں میں ہیبت طاری

(ایجنسیز) لبنان کی جانب سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا گیا جس میں اسرائیل کے شہر حیفا اور رمات کی فوجی تنصیبات کو راکٹوں سے نشانہ بنایا گیا۔ حزب اللہ کے راکٹوں نے سرحد سے مزید پڑھیں

کریمنگر میں برقعہ پوش خاتون پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا، کمسن بچہ اور ماں محفوظ (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائل) تلنگانہ میں کریمنگر کے وارڈ نمبر 53 میں سڑک پر جارہی برقعہ پوش خاتون اور ان کے کمسن بیٹے پر آوارہ کتوں نے حملہ کردیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں دیکھا مزید پڑھیں

قرآن خبردار کرتا ہے کہ رسول مکرمؐ سے اونچی آواز میں بات نہ کرو: ڈاکٹر شجاعت علی صوفی

جب شراب ‘ چرس ‘ گٹکھا ہمارے عزیز ہوجاتے ہیں تو ہم اپنے علمائے دین اور قائدین کی باتوں کو ان کی ہدایتوں کو ہیچ سمجھنے لگتے ہے جس کے سبب ہم دوسروں کی نظروں میں گرنے لگتے ہیں۔ انسان مزید پڑھیں

ایران کی کوئلے کی کان میں میتھین دھماکہ، 51 افراد ہلاک

(ایجنسیز) ایران میں کوئلے کی کان میں میتھین گیس کے اخراج کے بعد خوفناک دھماک ہوا جس میں 51 مزدور ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے مزید پڑھیں

بی جے پی لیڈر کا فرضی طور پر خون کا عطیہ دینے کا بھانڈہ پھوٹ گیا (وائرل ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) اکثر سیاسی رہنماؤں کو دکھاوا کرتے ہوئے دیکھا گیا تاہم اترپردیش کے مراد آباد کے میئر ونود اگروال نے تو حد ہی کردی۔ وزیراعظم مودی کی سالگرہ کے موقع پر خون کا عطیہ کیمپ میں پہنچے بی مزید پڑھیں

میلاد ریلی کے دوران دھول پیٹ میں ناخوشگوار واقعہ، پرانے شہر کے 3 نابالغ سمیت 9 نوجوان گرفتار: گمراہ کن و نفرت انگیز ویڈیو شیئر کرنے کے الزام میں مزید 4 گرفتار

حیدرآباد: منگل ہاٹ پولیس نے تین نابالغوں سمیت نو افراد کو میلاد النبی کے موقع پر دھول پیٹ علاقہ میں مبینہ طور پر جھگڑا کرنے اور مختلف گروہوں کے درمیان دشمنی پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

ممبئی کے دھاراوی میں حالات انتہائی کشیدہ، مسجد کو منہدم کرنے پہنچی بی ایم سی ٹیم کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹرا کے ممبئی میں حالات اس وقت انتہائی کشیدہ ہوگئے جب بی ایم سی ٹیم دھاراوی میں واقع مسجد کے مبینہ ’غیرقانونی‘ حصہ کو منہدم کرنے پہنچی۔ ایشیا کی سب سے بڑی کچی آبادی والے علاقہ میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے بربریت کی انتہا کردی، فلسطینی لاشوں کی بیحرمتی کا ویڈیو وائرل (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس میں مجموعی طور پر 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی کنارے میں پناہ گزین کیمپ پر سرچ آپریشن کے مزید پڑھیں

مہاراشٹرا کے نندوربار میں میلاد جلوس پر پتھراؤ کے بعد فساد پھوٹ پڑا، 55 افراد گرفتار، گودی میڈیا میں صرف ایک طرف کے ویڈیو دکھاکر مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناپاک کوشش

حیدرآباد (دکن فائلز) مہاراشٹر کے نندوربار میں میلاد جلوس کے دوران مبینہ طور پر شرپسندوں کی سنگباری کے بعد حالات انتہائی خراب ہوگئے اور دونوں طبقوں کے درمیان پتھراؤ شروع ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران اشرار نے متعدد مزید پڑھیں

مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات، وقف ترمیمی بل پر وفد نے تفصیل سے اپنا مؤقف پیش کیا

نئی دہلی: کل شام وقف ترمیمی بل پر اپنا مؤقف رکھنے کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو موقع دیا تھا۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا مزید پڑھیں