غزہ میں اسرائیلی بربریت کے 9 ماہ مکمل، ہر طرف تباہی ہی تباہی، شہادتوں کو تعداد 38 ہزار سے زائد ہوگئی، 88 ہزار فلسطینی زخمی

(ایجنسیز) غزہ پر اسرائیلی حملے کو 7 جولائی کو 9 ماہ مکمل ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جاری ظلم و بربریت کے 9 ماہ مکمل ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارتِ صحت نے ہفتے کو بتایا کہ سات اکتوبر سے مزید پڑھیں

محرم کا چاند نظر نہیں آیا، یومِ عاشور 17 جولائی کو ہوگا

حیدرآباد (راست) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام زیر نگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراھیم حسینی قادری سجادپاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مزید پڑھیں

بھولے بابا نے مردوں کو زندہ کیوں نہیں کیا؟ اہلیہ اور بیٹے کی موت کے بعد غمگین شخص کا سوال

حیدرآباد (دکن فائلز) اترپردیش کے ہاتھرس میں ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ سے 120 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے جن میں خواتین کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ اس واقعہ میں اہلیہ کی موت کے بعد ایک غمگین شخص نے نام مزید پڑھیں

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کا 14 سالہ اقتدار ختم، لیبر پارٹی کامیاب، رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہوں گے

(ایجنسیز) برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں مزید پڑھیں

میرا جنازہ مسجد کے بجائے تھیئٹر سے اٹھایا جائے، مصری اداکارہ کی متنازع وصیت پر کہرام مچ گیا

(ایجنسیز) مصر کی معروف اداکارہ سلویٰ محمد علی کی متنازع وصیت نے سوشل میڈیا پر کہرام مچا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصری اداکارہ نے انٹرویو کے دوران اپنی عجیب و غریب خواہش کا اظہار کیا ہے۔ مصر کے نیشنل مزید پڑھیں

ٹی20 چمپئین ٹیم انڈیا کا ممبئی میں شاندار استقبال، وانکھیڑے اسٹیڈیم اور میرین ڈرائیو میں جشن کا ماحول (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم آج اپنے وطن واپس آگئی۔ آج شام ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں ایک پروگرام منعقد مزید پڑھیں

فلسطین کے حامی مظاہرین آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر جا پہنچے، احجاجیوں نے فلسطینی بینرز لہرا دیے

فلسطینی حامی مظاہرین نے آسٹریلیا کے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ کر احتجاج کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے حامی مظاہرین آسٹریلیوی پارلیمنٹ کی چھت پر چڑھ گئے، جہاں انہوں نے بینرز لہرا دیے۔ سیاہ مزید پڑھیں