اگر وقف بورڈ میں غیرمسلم رکھے جاسکتے ہیں تو شرائن بورڈ میں مسلمان کیوں نہیں؟ مولانا ارشد مدنی کا سوال: وقف ترمیمی بل کے خلاف دہلی میں مشترکہ پریس کانفرنس سے مسلم رہنماؤں کا خطاب

دہلی : وقف ترمیمی بل 2024کے تناظرمیں کانسٹی ٹیوشن کلب میں جمعیۃعلماء ہند اورمسلم پرسنل لاء بورڈکی طرف سے منعقد ایک پرہجوم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے کہا کہ وقف مزید پڑھیں

وقف ترمیمی بل کی شدید مخالفت کی جائے گی، جگن موہن ریڈی کا جمعیت علماء آندھرا پردیش کے وفد کو تیقن

کرنول : جمعیت علماء آندھرا پردیش و تلنگانہ کے صدر مفتی غیاث الدین رحمانی کے حکم پر جمعیت علماء آندھرا پردیش کے وفد نے مولانا عبدالقدیر شعیبی ایڈوکیٹ کے قیادت میں وائی ایس آر سی پی کے چیف اور سابق مزید پڑھیں

متنازعہ وقف بل پر نتیش کمار کا موقف سامنے آگیا

حیدرآباد (دکن فائلز) بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار سے مسلم رہنماؤں پر مشتمل وفد نے ملاقات کی اور متنازعہ وقف بل کی خامیوں اور نقصانات سے واقف کروایا۔ نتیش کمار کو میمورنڈم دیکر لوک سبھا میں ان کی پارٹی کے مزید پڑھیں

حیدرآباد میں ڈینگی کے کیسز میں بے تحاشہ اضافہ، ہسپتالوں میں وائرل فیور کے مریضوں کا ہجوم

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے حیدرآباد میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ڈینگو اور وائرل بخار کے کیسز میں شدید اضافہ دیکھا گیا۔ حیدرآباد میں لوگ بڑی تعداد میں نزلہ، کھانسی، بخار اور گلے کی خراش جیسی علامات میں مبتلا مزید پڑھیں

مونکی پاکس وائرس پوری دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے! وبا سے متعلق تفصیلات، احتیاطی تدابیر اور علاج

تحریر : سید عاصم محمود پچھلے چند عشروں سے یہ خوفناک چلن جنم لے چکا کہ جانوروں کے جسم میں پائے جانے والے وائرس ، جراثیم اور بیماریاں پیدا کرنے والے دیگر نامیات (Organism)انسانوں میں منتقل ہو کر نت نئے مزید پڑھیں

آندھراپردیش کی فارما کمپنی میں ری ایکٹر دھماکہ میں 17 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) آندھرا پردیش کے اچوتاپورم میں فارما کمپنی کی فیکٹری میں خوفناک ریکٹر دھماکہ سے کم از کم 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیشل اکنامک زون میں فارماسیوٹیکل کمپنی کے پلانٹ مزید پڑھیں

آسام میں ’مسلم شادی رجسٹریشن بل‘ منظور، اب قاضی کو شادی کے رجسٹریشن کا اختیار نہیں ہوگا (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) آسام حکومت کی جانب سے ایک اور مسلم مخالف اقدام کیا گیا ہے۔ کابینہ نے ’مسلم شادی کے رجسٹریشن کو اب سب رجسٹرار کے ذریعہ کرانے کو لازمی کردیا ہے‘۔ آسام میں مسلم شادی رجسٹریشن بل منظور مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات مکمل، وجوہات سامنے آگئیں

(ایجنسیز) ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد وجوہات کا انکشاف کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ کی تحقیقات مکمل ہوگئی مزید پڑھیں

روسی صدر پوتین نے تحفہ میں ملے قرآن پاک کے نسخے کو چوما اور سینہ سے لگالیا (ویڈیو ضرور دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) روسی صدر ولادیمیر پوتین نے 13 سال بعد روس کی نیم خودمختار مسلم اکثریتی آبادی والی ریاست چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی کا دورہ کیا جبکہ ان کا چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے استقبال کیا۔ رمضان قادریوف مزید پڑھیں

طالبان نے داڑھی نہ رکھنے پر 280 افغان سیکوریٹی اہلکاروں کو برطرف کردیا، غیراخلاقی حرکت کرنے والے 13 ہزار افراد گرفتار

(ایجنسیز) افغانستان میں طالبان حکومت نے ہدایات کے باوجود داڑھی نہ رکھنے پر 280 سے زیادہ سیکیورٹی اہلکاروں کو برطرف کردیا۔ طالبان نے جب افغانستان میں اقتدار سنبھالا تو اس وقت بغیر داڑھی والے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ہدایات مزید پڑھیں