معروف کمپنی ٹریگین ٹیک کا حیدرآباد میں اے آئی سنٹر قائم کرنے کا اعلان، ایک ہزار نوجوانوں کو ملے گا روزگار

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی جو امریکہ کے دورے پر ہیں نے آئی ٹی سرویسس منیجمنٹ کےلئے مشہور ٹریگن کمپنی کے ذمہ داروں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کمپنی نے حیدرآباد میں ڈیٹا اینالیٹکس اور مزید پڑھیں

بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کا مسلم دشمنی پر مبنی ایک اور پوسٹ وائرل!

حیدرآباد (دکن فائلز) بالی وڈ اداکارہ و بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی ملک سے فراری کے بعد ہندوستان میں آمد پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے مسلم مزید پڑھیں

معروف کرکٹر ونود کامبلے نشہ میں یا بیمار! (عبرتناک ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) سابق کرکٹر ونود کامبلےکافی عرصے سے صحت خرابی کے مسائل کا شکار ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی جس پر ان کے مداحوں نے حیرانگی کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس مزید پڑھیں

عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی

(ایجنسیز) عراق میں امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں متعدد اہلکار زخمی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدیداروں نے راکٹ حملہ کی تصدیق کردی۔ حملہ عراق میں واقع الاسد ایئربیس پر ہوا ہے جو امریکہ کے قبضہ مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے: برطانوی وزیر اعظم

(ایجنسیز) برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ دائیں بازو کے غنڈوں سے قانون مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پرتشدد مظاہروں کے بعد وزیراعظم شیخ حسینہ استعفیٰ دیکر ملک سے فرار ہوگئیں

(ایجنسیز) ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں اور ان میں سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہندوستان میں موجود بنگلادیشی ہائی کمیشن نے مزید پڑھیں

ایران آج اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، امریکی میڈیا کا دعویٰ

(ایجنسیز) امریکہ اور اسرائیل کے عہدیداروں نے آج صیہونی اسرائیل پر ایران کی جانب سے حملہ کی وارننگ جاری کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تین امریکی اور اسرائیلی عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ توقع کرتے ہیں مزید پڑھیں

ناگرجنا ساگر کے 6 دروازے کھولے گئے، دلکش منظر دیکھنے کےلئے عوام کا ہجوم (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کرشنا ندی پر بنے ناگرجنا ساگر کے چھ دروازوں کو کھول دیا گیا۔ اوپری حصے میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے کرشنا ندی میں پانی کی سطح میں زبردست اضافہ ہوگیا تھا۔ سیلاب کی وجہ سے مزید پڑھیں