اروند کیجریوال 50 دن بعد جیل سے رہا، عام آدمی پارٹی کے کارکنوں کا جشن (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال آج شام تہاڑ جیل سے باہر آگئے۔ سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت منظور ہونے کے بعد وہ آج رہا ہوگئے۔ کیجریوال کو 50 روز قبل گرفتار کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

حیدرآباد: راہل گاندھی نے کیا آر ٹی سی بس میں سفر، عام لوگوں سے کی گفتگو (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) کانگریس رہنما راہل گاندھی نے عام لوگوں سے ملاقات کرنے کے سلسلہ کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ وہ عام عوام کے بیچ کسی نہ کسی طرح پہنچنے کےلئے کوشاں رہتے ہیں۔ تازہ طور پر ان کی کچھ مزید پڑھیں

حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں پولنگ کے روز بھاری بارش کی پیش قیاسی

حیدرآباد (دکن فائلز) ہندوستانی محکمہ موسمیات )حیدرآباد( نے تلنگانہ میں پولنگ کے دن بھاری بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریاست میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان مزید پڑھیں

ہاتھرس عصمت دری معاملہ میں مسعود احمد ساڑھے تین سال جیل میں رہنے کے بعد بالآخر رہا ہوگئے

(ایجنسیز) ہاتھرس میں اکتوبر2020 میں مسعود احمد کو یو اے پی ای اور ای ڈی کیس میں صحافی صدیق کپن اور دیگر کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا۔ مسعود کو ساڑھے تین سال متھرا جیل میں سنگین الزامات کا سامنا مزید پڑھیں

کانگریس، بی آر ایس، مجلس، تلنگانہ کو شریعت و قرآن کی بنیاد پر چلانا چاہتی ہیں: امیت شاہ کا بھونگیر میں انتخابی جلسہ سے خطاب (ویڈیو دیکھیں)

حیدرآباد (دکن فائلز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج تلنگانہ میں انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ انہوں نے بھونگیر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2024 کے انتخابات راہول گاندھی بمقابلہ نریندر مودی ہے اور الیکشن مزید پڑھیں

گجرات میں 600 سالہ قدیم درگاہ کو مسمار کرکے مندر میں تبدیل کرنے کی کوشش کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج، 35 افراد گرفتار

حیدرآباد (دکن فائلز) گجرات میں احمد آباد کے پیرانہ میں واقع 600 سالہ قدیم درگاہ کو مبینہ طور پر مسمار کرنے کے بعد دو کمیونٹیز کے درمیان فرقہ وارانہ تصادم ہوا۔ علاقہ میں حالات انتہائی کشیدہ ہوگئے تھے تاہم پولیس مزید پڑھیں

ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علمائے دکن کا اعلان

حیدرآباد (پریس نوٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ ذی القعدہ 1445 زیر نگرانی حضرت مولانا سید حسن ابراھیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن آج شام حسینی مزید پڑھیں