حج 2022: منیٰ میں حجاج کی رمی اور قربانی، حج اختتامی مراحل میں داخل

مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت مملکت کی تمام مساجد میں عید الاضحی کی نماز ادا کی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق عید کا سب بڑا اجتماع مسجد الحرام میں ہوا جہاں شیخ عواد الجہنی نے عید کا مزید پڑھیں

محمد زبیر کو لکھیم پور کھیری پولیس کی جانب سے وارنٹ جاری، سپریم کورٹ سے راحت ملنے کے فوری بعد اترپردیش پولیس کی کاروائی

آلٹ نیوز کے صحافی محمد زبیر کو بھلے ہی اترپردیش کے سیتا پور مقدمہ میں سپریم کورٹ سے مشروظ ضمانت ملنے کے دوسرے روز ہی لکھیم پور کھیری پولیس نے ایک سال پہلے کے مقدمہ میں محمد زبیر کے وارنٹ مزید پڑھیں

امرناتھ یاترا کے دوران راجہ سنگھ بال بال بچ گئے، بادل پھٹنے کے واقعہ میں 15 ہلاک

تلنگانہ میں گوشہ محل حلقہ سے بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ امرناتھ حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ راجہ سنگھ امرناتھ یاترا میں شامل تھے۔ امرناتھ یاترا کے دوران بادل پھٹنے کا واقعہ پیش آیا جس میں مزید پڑھیں

آج حج اکبر: دس لاکھ اللہ کے مہمان منیٰ سے میدان عرفات کےلیے روانہ، جہاں خطبہ حج دیا جائے گا

دنیا بھر سے سعودی عرب پہنچنے والے لاکھوں عازمین اللہ کے مہمان حج کی ادائیگی میں مصروف ہیں۔ تقریباً دس لاکھ عازمین حج لبیک کی صداؤں میں گذشتہ روز منٰی پہنچے اور رات منٰی میں قیام کیا۔ عازمین آج میدان مزید پڑھیں

ایک اور Fringe Element: مخالف اسلام ٹوئٹ کے باوجود ہریانہ بی جے پی آئی ٹی سیل کے چیف ارون یادو کو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟

سوشل میڈیا پر عوام کی جانب سے سوال کیا جارہا ہے کہ ’مخالف اسلام ٹوئٹ کرنے اور نفرت بھڑکانے والے بی جے پی کے ایک اور Fringe Element جو پارٹی کے ہریانہ آئی ٹی سیل کا سربراہ بھی تھا کو مزید پڑھیں

تلنگانہ ہائی کورٹ نے سائی پلوی کی درخواست کو مسترد کردیا، معروف اداکارہ نے گائے کے نام پر تشدد کی مذمت کی تھی

جنوبی ہند کی مشہور و معروف اداکارہ سائی پلوی کی درخواست کو مسترد کردیا س میں انہوں نے سلطان بازار پولیس کی جانب سے جاری کی گئی نوٹس کو منسوخ کرنے کی گذارش کی تھی۔ تلنگانہ ہائی کورٹ نے آج مزید پڑھیں