تلنگانہ: وزیراعلیٰ ریونت ریڈی نے ’میگا ڈی ایس سی‘ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ حکومت نے اساتذہ کی بھرتی کےلئے میگا ڈی ایس سی نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ آج صبح چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنی رہائش گاہ پر اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن 11,062 آسامیوں کیلئے جاری مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کے لیے آسانی، H-1B ویزا پالیسی پر امریکہ کا بڑا اعلان

(ایجنسیز) وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ صدر جو بائیڈن H-1B ویزا کے عمل کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، جو کہ ہندوستانی آئی ٹی پروفیشنلز میں مقبول ہے۔ وائٹ ہاؤس نے کہا کہ مزید پڑھیں

محاصرہ توڑ کر رمضان کے پہلے دن الاقصیٰ پہنچیں، حماس کا اعلان

(ایجنسیز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ہم یروشلم اور مغربی کنارے کے فلسطینیوں سے رمضان کے پہلے دن الاقصیٰ کی طرف مارچ کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔بیروت سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسجد مزید پڑھیں

دہلی فساد معاملہ: شکیل، حبیب رضا، یامین، عثمان، شاہد اور فرقان باعزت بری

نئی دہلی (پریس نوٹ) دہلی فساد معاملہ میں قید ناحق کی سزا پا رہے چھ ملزمین کو آج کرکرڈوما کورٹ نے باعزت بری کر دیا۔ دہلی فساد کے بعد ان پر دیال پور تھانہ میں ایف آئی آر نمبر 131/2020 مزید پڑھیں

ہر 4 سال بعد فروری 29 دن کا کیوں ہوجاتا ہے؟ فروری کو ایک دن اضافی ملنے والا سال ‘لیپ ایئر’ کہلاتا ہے

(ایجنسیز) 2024 کے فروری میں 29 دن آنے والے ہیں، جبکہ رواں سال 365 کے بجائے 366 دن ہونگے، دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ اب 366 دن 4 سال بعد آئیں گے۔ جب کبھی سال کے مہینوں کا ذکر مزید پڑھیں

کیڈبری ڈیری ملک چاکلیٹ کے شوقین افراد کےلئے بری خبر، تلنگان فوڈ لباریٹری کے چونکا دینے والے انکشافات

حیدرآباد (دکن فائلز) تلنگانہ اسٹیٹ فوڈ لباریٹری کی تازہ ترین رپورٹ میں کیڈبری ڈیری ملک چاکلیٹ سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔ این ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیباریٹری کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ’چاکلیٹ کے نمونے میں مزید پڑھیں

جھارکھنڈ کے جمتارا میں ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد ہلاک

حیدرآباد (دکن فائلز) جھارکھنڈ کے جمتارا میں کلجھریا اسٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگ ایکسپریس میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے پر ٹرین کو اچانک روک مزید پڑھیں

اگر آپ کے بچے پر ظلم ہوتا تو کیا آپ ایسے آئسکریم کھاتے؟ آئسکریم کا مزہ لیتے ہوئے غزہ جنگ بندی پر بات کرنے پر جوبائیڈن کو تنقید کا سامنا (ویڈیو دیکھیں)

(ایجنسیز) جہاں اسرائیلی بربریت کے سبب غزہ میں ہزاروں معصوم فلسطینیوں کی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے وہیں امریکی صدر جو بائیڈن کی بے مثال، بے حسی نے انٹرنیٹ صارفین کو اشتعال دلا دیا ہے۔ گزشتہ دنوں جوبائیڈن نے مزید پڑھیں