محمد اظہر الدین کے والد جناب عزیز الدین مرحوم کی سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نماز جنازہ، محمود علی، سرینواس گوڑ، اے کے خان، حامد محمد خان و دیگر اہم شخصیات نے اظہر الدین کو پرسہ دیا

ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد جناب محمد عزیز الدین کا کل طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا۔ آج بعد نماز ظہر مسجد بقیع بنجارہ ہلز میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں سینکڑوں سوگواروں مزید پڑھیں

VIDEO: شیخ پیٹ مسجد کی تمام زمین کو حاصل کرلیا گیا، مسیح اللہ خان کا اعلان۔ چیرمین وقف بورڈ اور رکن اسمبلی کوثر محی الدین نے کے سی آر اور اسدالدین اویسی کا شکریہ ادا کیا

تلنگانہ وقف بورڈ کے چیرمین مسیح اللہ خان نے آج شیخ پیٹ میں واقع قطب شاہی مسجد کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ مسجد کا سروے مکمل ہوچکا ہے ۔ مسجد کی تمام زمین کو حاصل کرنے کا انہوں مزید پڑھیں

پانچ مسلم نوجوان 13 سال بعد باعزت بری، کوچی کی خصوصی این آئی اے عدالت نے دھماکہ خیز مواد مقدمہ میں سنایا اہم فیصلہ

فوٹو بشکریہ، دی ہندو این آئی اے کی خصوصی عدالت نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد رکھنے کے معاملہ میں پانچ مسلم نوجوانوں کو 13 سال بعد باعزت بری کردیا۔ ایک انگریزی اخبار کے مطابق معزز جج کے کامنیس مزید پڑھیں

محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین کا سانحہ ارتحال

یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ معروف کرکٹر و کانگریس رہنما محمد اظہر الدین کے والد محمد عزیز الدین صاحب کا آج انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصہ سے پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا اور ہسپتال میں مزید پڑھیں

انتہاپسند سریندر جین نے مسلم علمائے کرام کو دھمکی دی: کہا ’اپنا سامان باندھ لیں ورنہ چھوڑیں گے نہیں‘ اشتعال انگیزی کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ

ہندو انتہاپسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے جوائنٹ سکریٹری سریندر جین نے ہریانہ کے مانسیر میں منعقدہ پروگرام میں مسلمانوں کو کھل کر دھمکایا۔ متنازعہ و فرقہ پرست بیانات کےلیے مشہور سریندر جین نے مسلم علمائے کرام کی شان میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

آسٹریلیا کی حکومت نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ قبل ازیں آسٹریلیا ان چند ممالک میں شامل تھا جنہوں نے ٹرمپ انتظامیہ کے دبائو کے تحت 2018میں بیت المقدس کو اسرائیل کا مزید پڑھیں

بلقیس بانو اجتماعی عصمت ریزی معاملہ کے درندہ صفت مجرمین کی رہائی کےلیے مرکز نے منظوری دی تھی، گجرات حکومت کا سپریم کورٹ میں حلف نامہ: انتخابات میں فائدہ کےلیے کوئی پارٹی کیا اتنا گر سکتی ہے؟ عوام کا ردعمل

گجرات حکومت نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ 2002 گجرات فسادات کے دوران بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کے 11 مجرمین کو رہا کر دیا گیا کیونکہ وہ 14 سال تک جیل میں رہے اور اس دوران مزید پڑھیں